جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے غدار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو راتوں رات اڈیالہ جیل سے کہاں منتقل کر دیاگیا؟بڑی خبر آگئی

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے غدار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اڈیالہ جیل سے ساہیوال جیل منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد آپریشن کے مرکزی کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو آج صبح اڈیالہ جیل سے ساہیوال جیل منتقل کر دیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پراسرار سرگرمیاں دیکھنے میں آئی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق ان سرگرمیوں کا

نتیجہ ایبٹ آباد آپریشن کے مرکزی کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کی اڈیالہ جیل سے ساہیوال جیل منتقلی کی صورت میں سامنے آیا ہے ۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدینے امریکی سی آئی اے کی معاونت کی تھی اور اس پر القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کی مخبری کا بھی الزام ہے۔ پاکستانی عدالت سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو 33سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے جس کے بعد سے وہ مختلف جیلوں میں اپنی قید کے دن کاٹ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…