جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل کا اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ شرمناک حرکت پرساتھی سمیت معطل

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی(این این آئی)اڈیالہ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ معظم نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر نوجوان جیل وارڈر سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی جس پر دونوں ملزمان کو معطل کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل معظم نے اپنے ساتھی وارڈر بلال کے ساتھ مل کر نوجوان جیل وارڈر صفدر سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی جس پر آئی جی جیل خانہ جات نے دونوں ملزمان

کو 3 ماہ کے لیے معطل کردیا۔جیل ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ معظم اور وارڈر بلال نے ساتھی وارڈر کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے انکوائری کی اور تصدیق ہونے کے بعد معاملہ آئی جی کے نوٹس میں لایا گیا۔ فوری طور پر دونوں ملزمان کو معطل کرکے معاملے کی مزید تحقیقات کے لئے ڈی آئی جی جیل نوید رؤف کو انکوائری آفیسر مقرر کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…