عمران خان کی کرپشن کیخلاف جدوجہد سے متاثر ہوکر پیپلز پارٹی کے تین اہم رہنماؤ ں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤ ں سابق صوبائی وزیر حاجی مظفر شجرہ، قادر بخش کلمتی اور باری جیلانی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ حاجی مظفر شجرہ نے کہا کہ عمران خان کی کرپشن کے خلاف جدوجہد سے متاثر ہوکر پی ٹی آئی میں شامل ہورہا ہوں… Continue 23reading عمران خان کی کرپشن کیخلاف جدوجہد سے متاثر ہوکر پیپلز پارٹی کے تین اہم رہنماؤ ں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا