آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے پہلی ملاقات ! تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے مابین پہلی ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے ۔ ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ خطے میں… Continue 23reading آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے پہلی ملاقات ! تفصیلات سامنے آگئیں