بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے پہلی ملاقات ! تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے مابین پہلی ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے ۔ ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ خطے میں امن جاری رکھنے کا عزم اختیار کیا گیا

جب کہ ملک میں پائیدار امن اور استحکام کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔عمران خان کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے اور آج آرمی چیف اور عمران خان کے مابین بھی ملاقات ہوئی ہے۔آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…