جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

ڈوپنگ سکینڈل، احمد شہزاد پر6 ماہ کی پابندی لگنے کا امکان

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد پر مثبت ڈوپ ٹیسٹ کیس میں چھ ماہ کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے معطل ہیں، جس کی وجہ رواں سال مئی میں فیصل آباد میں منعقدہ پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ

میں ان کا مثبت ڈوپ ٹیسٹ آنا بنی تھی۔جس کے بعد اس سال جون میں احمدشہزاد آئر لینڈ میں دو ٹی 20کھیلنے والی ٹیم پاکستان کا حصہ تو بنے البتہ دورہ زمبابوے کے لیے انھیں ٹیم سے ڈراپ کر کے معطل کر دیا گیا تھا۔احمد شہزاد کو پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی اس بار شامل نہیں کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…