ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت ٹاپ کرکٹرز افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے

datetime 28  اگست‬‮  2018

شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت ٹاپ کرکٹرز افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے

دبئی(سپورٹس ڈیسک)شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت دیگر ٹاپ کرکٹرز اولین افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے۔افغان پریمیئر لیگ کے آرگنائزرز نے کہاکہ کئی سا بق اور موجودہ عالمی ٹی 20 اسٹارز نے اس لیگ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ان میں شاہد آفریدی ،مصباح الحق، برینڈن میک کولم، کرس گیل اور… Continue 23reading شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت ٹاپ کرکٹرز افغان پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے

اقتصادی رپورٹ پیش کرنے سے انکار پر خبرگان کونسل ایرانی صدر پر برہم

datetime 28  اگست‬‮  2018

اقتصادی رپورٹ پیش کرنے سے انکار پر خبرگان کونسل ایرانی صدر پر برہم

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی خبر گان کونسل کے ترجمان اور سخت گیر شیعہ مذہبی رہ نما احمد خاتمی نے کہا ہے کہ صدر حسن روحانی نے ملک میں ابتر اقتصادی صورت حال کے بارے میں تیار کی گئی رپورٹ کونسل میں پیش کرنے سے انکار کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران میں ابتر معاشی صورت… Continue 23reading اقتصادی رپورٹ پیش کرنے سے انکار پر خبرگان کونسل ایرانی صدر پر برہم

حجاج کرام کی واپسی، مصری حکام نے رفح گذرگاہ کھول دی

datetime 28  اگست‬‮  2018

حجاج کرام کی واپسی، مصری حکام نے رفح گذرگاہ کھول دی

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مصری حکومت نے فلسطینی حجاج کرام کی وطن واپسی کے لیے رفح گذرگاہ کھول دی ہے۔ رفح گذرگاہ اگلے تین ستمبر تک کھلی رہے گی۔مصر کے سرکاری ٹیلی ویڑن کے مطابق رفح گذرگاہ کو 27 اگست سے 31 اگست اور یکم ستمبر سے 3 ستمبر تک کھلی رکھی جائے گی۔مصری ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading حجاج کرام کی واپسی، مصری حکام نے رفح گذرگاہ کھول دی

لال چند راجپوت زمبابوین ٹیم کے مستقل کوچ مقرر

datetime 28  اگست‬‮  2018

لال چند راجپوت زمبابوین ٹیم کے مستقل کوچ مقرر

ہرارے(سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر لال چند راجپوت کو زمبابوین کرکٹ ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیتھ اسٹریک کے مستعفی ہونے کے بعد گزشتہ تین ماہ سے لال چند راجپوت عبوری بنیادوں پر زمبابوین ٹیم کے ساتھ کام کر رہے تھے تاہم اب انہیں مستقل بنیادوں پر یہ ذمے… Continue 23reading لال چند راجپوت زمبابوین ٹیم کے مستقل کوچ مقرر

رفیق حریری قتل کیس کی دوبارہ سماعت پرحزب اللہ کی لبنان کو دھمکی

datetime 28  اگست‬‮  2018

رفیق حریری قتل کیس کی دوبارہ سماعت پرحزب اللہ کی لبنان کو دھمکی

بیروت(انٹرنیشنل ڈیسک)لبنان کے سابق وزیراعظم رفیق حریری قتل کیس کی دوبارہ سماعت گیارہ ستمبر 2018ء کو دوبارہ شروع ہو رہی ہے۔ قتل کیس میں حزب اللہ ملیشیا کے ارکان ماخوذ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ٹریبونل تین فریقین کی جانب سے دی گئی درخواستوں پر گیارہ ستمبر سے سماعت کا آغاز کرے گی۔ کیس… Continue 23reading رفیق حریری قتل کیس کی دوبارہ سماعت پرحزب اللہ کی لبنان کو دھمکی

پشاور سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کا بڑا اعزاز،کس غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ بنا لی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 28  اگست‬‮  2018

پشاور سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کا بڑا اعزاز،کس غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ بنا لی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

پشاور (سپورٹس ڈیسک)پشاور سے تعلق رکھنے والے فرسٹ کلاس کرکٹ آل راؤنڈر جانثار خان نے امریکا کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنا لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جانثار خان پاکستان کی انڈر 15 اور 19 کرکٹ ٹیم کا حصہ رہ چکے ہیں۔انہوں نے 1995 میں انڈر 15 ورلڈ کپ میں حصہ لیا تھا۔ جبکہ… Continue 23reading پشاور سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کا بڑا اعزاز،کس غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ بنا لی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کریگی

datetime 28  اگست‬‮  2018

انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کریگی

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کرے گی ٗ دورے کے دوران انگلش ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلش ٹیم 11 برس بعد سری لنکا کے خلاف اس کی سرزمین… Continue 23reading انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں سری لنکا کا دورہ کریگی

قائد اعظم ٹرافی کے نئے سیزن کا یکم ستمبر سے آغاز

datetime 28  اگست‬‮  2018

قائد اعظم ٹرافی کے نئے سیزن کا یکم ستمبر سے آغاز

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے 19۔2018 کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا جس میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائن اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قائد اعظم ٹرافی میں ریجنل اور ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا… Continue 23reading قائد اعظم ٹرافی کے نئے سیزن کا یکم ستمبر سے آغاز

جا نور، پرندے اور کیڑے بھی طبی موت مرتے ہیں مگر ان کی لاشیں کہاں چلی جاتی ہیں؟حضرت امام جعفر صادقؓ نے سیکڑوں سال قبل دنگ کر دینے والا راز بتاتے ہوئے کیابتایا تھا ؟جانئے حیران کن معلومات

datetime 28  اگست‬‮  2018

جا نور، پرندے اور کیڑے بھی طبی موت مرتے ہیں مگر ان کی لاشیں کہاں چلی جاتی ہیں؟حضرت امام جعفر صادقؓ نے سیکڑوں سال قبل دنگ کر دینے والا راز بتاتے ہوئے کیابتایا تھا ؟جانئے حیران کن معلومات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امام جعفر صادقؓ نے جانوروں کے بارے میں ایک حیران کر دینے والی بات بتائی آپ نے فرمایا “پرندے،کیڑے اور جانور بھی یقینی طور پر طبی موت مرتے ہیں لیکن ان طبعی موت مرنے والے پرندوں کے مردہ جسم کسی کو نظر نہیں آتے آخر یہ لاشیں کہاں چلی جاتی ہیں ؟مثلا ہمارے… Continue 23reading جا نور، پرندے اور کیڑے بھی طبی موت مرتے ہیں مگر ان کی لاشیں کہاں چلی جاتی ہیں؟حضرت امام جعفر صادقؓ نے سیکڑوں سال قبل دنگ کر دینے والا راز بتاتے ہوئے کیابتایا تھا ؟جانئے حیران کن معلومات