جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

لال چند راجپوت زمبابوین ٹیم کے مستقل کوچ مقرر

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے(سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر لال چند راجپوت کو زمبابوین کرکٹ ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیتھ اسٹریک کے مستعفی ہونے کے بعد گزشتہ تین ماہ سے لال چند راجپوت عبوری بنیادوں پر زمبابوین ٹیم کے ساتھ کام کر رہے تھے تاہم اب انہیں مستقل بنیادوں پر یہ ذمے داری سونپ دی گئی ہے۔راجپوت اب 2020 میں شیڈول ورلڈ ٹی20

تک کوچ کی حیثیت سے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تاونگوا موکولانی نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹی20 اور 50 اوور ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنا ہمارے اہداف میں شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ لال چند راجپوت کرکٹ کے بارے میں وسیع سوچ اور تجربہ رکھتے ہیں اور ہمیں پورا یقین ہے کہ ان کی زیر کوچنگ ٹیم یہ اہداف حاصل کر لے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…