خاتون کو دھکا دینے ،رپورٹر کا موبائل فون توڑنے کا معاملہ کہانی کچھ اور ہی نکلی،شیخ رشید نے سارا حقیقت بیان کردی
لاہور (اے این این ) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کسی خاتون سے بدسلوکی نہیں کی،نہ دھکا دیا،وہ پچاس ہزار مانگ رہی تھی اور گلے پڑ گئی تھی، میں 5 سو یا 1 ہزار روپے تو دے سکتا ہوں لیکن اس سے زیادہ نہیں۔تفصیلات کے مطابق کہ گزشتہ دنوں خبر… Continue 23reading خاتون کو دھکا دینے ،رپورٹر کا موبائل فون توڑنے کا معاملہ کہانی کچھ اور ہی نکلی،شیخ رشید نے سارا حقیقت بیان کردی