جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

یمن : صعدہ اور حجہ کے محاذوں پر200 سے زیادہ حوثی جنگجو اور کمانڈر ہلاک

datetime 31  اگست‬‮  2018

یمن : صعدہ اور حجہ کے محاذوں پر200 سے زیادہ حوثی جنگجو اور کمانڈر ہلاک

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے دو صوبوں صعدہ اور حجہ میں گذشتہ تین روز کے دورا ن میں یمنی فوج کے ساتھ لڑائی میں متعدد کمانڈروں سمیت 200 سے زیادہ حوثی جنگجو ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حجہ میں ذرائع نے بتایا کہ فوج نے حوثی ملیشیا کے بیلسٹک میزائل چلانے کے… Continue 23reading یمن : صعدہ اور حجہ کے محاذوں پر200 سے زیادہ حوثی جنگجو اور کمانڈر ہلاک

ادلب پر چڑھائی کی تیاریاں مکمل،شہریوں کی ہلاکتوں سے بچنے کی کوشش کریں گے،شام

datetime 31  اگست‬‮  2018

ادلب پر چڑھائی کی تیاریاں مکمل،شہریوں کی ہلاکتوں سے بچنے کی کوشش کریں گے،شام

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)شامی وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ سرکاری افواج جلد شمال مغربی صوبے ادلب میں کارروائی کریں گی اور ان کا مرکزی ہدف النصرہ محاذ کے جنگجو ہوں گے۔ شامی نظام ادلب میں شہریوں کی ہلاکتوں سے بچنے کی کوشش کرے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق وہ ماسکو میں روسی وزیر خارجہ… Continue 23reading ادلب پر چڑھائی کی تیاریاں مکمل،شہریوں کی ہلاکتوں سے بچنے کی کوشش کریں گے،شام

منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے آصف زرداری کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 31  اگست‬‮  2018

منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے آصف زرداری کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آصف زرداری بینکنگ کورٹ کراچی میں پیش، 20لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور، اگر کوئی کسی جرم میں ملوث نہیں تو بلاوجہ اس کو پریشان نہ کیا جائے، وکیل فاروق ایچ نائیک۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ کراچی نے آصف زرداری کی منی لانڈرنگ کیس میں 20لاکھ روپے کے مچلکوں… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے آصف زرداری کو بڑی خوشخبری سنا دی

روس اور یورپ کے باہمی تعلقات میں حقیقت پسندی کا وقت ہے،فرانسیسی صدر

datetime 31  اگست‬‮  2018

روس اور یورپ کے باہمی تعلقات میں حقیقت پسندی کا وقت ہے،فرانسیسی صدر

ہیلسنکی(انٹرنیشنل ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور روس کے باہمی تعلقات میں یہ حقیقت پسندی سے کام لینے کا وقت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ سردجنگ کے خاتمے کے بعد روس کے ساتھ استوار کیے گئے تعلقات میں جدت اور ترکی… Continue 23reading روس اور یورپ کے باہمی تعلقات میں حقیقت پسندی کا وقت ہے،فرانسیسی صدر

شام کے حوالے سے کسی بھی عالمی ڈیل کے پابند نہیں ،اسرائیل کی بدمعاشی

datetime 31  اگست‬‮  2018

شام کے حوالے سے کسی بھی عالمی ڈیل کے پابند نہیں ،اسرائیل کی بدمعاشی

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع اویگڈور لیبرمین کا کہنا ہے کہ شام کے حوالے سے بین الاقوامی برادری کسی بھی ڈیل پر متفق ہو جائے، اسرائیل تاہم اس کا پابند نہیں ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنان کے ساتھ اسرائیلی سرحدی علاقے کے ایک دورے کے دوران لیبرمین نے کہا کہ بین الاقوامی… Continue 23reading شام کے حوالے سے کسی بھی عالمی ڈیل کے پابند نہیں ،اسرائیل کی بدمعاشی

چنیوٹ کے نوجوان نے وزیراعظم عمران خان کو 50فٹ لمبا خط لکھ ڈالا، خط میں کیا لکھا ہے؟جان کر تحریک انصاف والے حیران رہ جائینگے

datetime 31  اگست‬‮  2018

چنیوٹ کے نوجوان نے وزیراعظم عمران خان کو 50فٹ لمبا خط لکھ ڈالا، خط میں کیا لکھا ہے؟جان کر تحریک انصاف والے حیران رہ جائینگے

سرگودھا(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کو کئے گئے وعدے یاد دلانے نوجوان آرٹسٹ نے منفرد طریقہ اختیار کر لیا۔زرائع کے مطابق چنیوٹ کے آرٹسٹ عثمان نے وزیراعظم کے نام پچاس فٹ لمبا کھلاخط لکھ کر انہیں عوام سے کئے گئے وعدے یاد دلانے کی جو کوشش کی اسے عوام نے بھی سراہا ہے اس کھلا خط… Continue 23reading چنیوٹ کے نوجوان نے وزیراعظم عمران خان کو 50فٹ لمبا خط لکھ ڈالا، خط میں کیا لکھا ہے؟جان کر تحریک انصاف والے حیران رہ جائینگے

گیئرٹ ولڈرز پر حملے کا مبینہ منصوبہ،پاکستانی ملزم ڈچ عدالت میں پیش

datetime 31  اگست‬‮  2018

گیئرٹ ولڈرز پر حملے کا مبینہ منصوبہ،پاکستانی ملزم ڈچ عدالت میں پیش

ایمسٹر ڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک)ہالینڈ میں انتہائی دائیں بازو کے سیاستدان گیئرٹ ولڈرز پر حملے کے مبینہ منصوبہ ساز پاکستانی ملزم کو ایک ڈچ عدالت میں پیش کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈچ دفتر استغاثہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ اس مشتبہ ملزم کو جس پر الزام ہے… Continue 23reading گیئرٹ ولڈرز پر حملے کا مبینہ منصوبہ،پاکستانی ملزم ڈچ عدالت میں پیش

تمام ملکوں کے ساتھ ملاقاتوں میں ہمارا مشترکہ دشمن دہشت گرد ہوتے ہیں،امریکی وزیردفاع

datetime 31  اگست‬‮  2018

تمام ملکوں کے ساتھ ملاقاتوں میں ہمارا مشترکہ دشمن دہشت گرد ہوتے ہیں،امریکی وزیردفاع

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہاہے کہ تمام ملکوں کے ساتھ ملاقاتوں میں ہمارا مشترکہ دشمن دہشت گرد ہوتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ جہاں تک پاکستان کا تعلق ہے وزیر خارجہ اور چیرمین جوائنٹ چیفز آف اسٹاف اسلام آباد جا رہے ہیں جہاں اْن کی نئی حکومت… Continue 23reading تمام ملکوں کے ساتھ ملاقاتوں میں ہمارا مشترکہ دشمن دہشت گرد ہوتے ہیں،امریکی وزیردفاع

صبح سویرے افسوسناک واقعہ ۔۔پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں حادثے کا شکار، کتنے جوان شہید ہوئے،جانئے تفصیلات

datetime 31  اگست‬‮  2018

صبح سویرے افسوسناک واقعہ ۔۔پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں حادثے کا شکار، کتنے جوان شہید ہوئے،جانئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، عملے کا ایک رکن شہید، ترجمان پاک بحریہ نے افسوسناک خبر کی تصدیق۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا ہے جس میں عملے کا ایک رکن شہید ہو گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی… Continue 23reading صبح سویرے افسوسناک واقعہ ۔۔پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں حادثے کا شکار، کتنے جوان شہید ہوئے،جانئے تفصیلات