شراب برآمدگی کیس ، پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیاگیا
کراچی (این این آئی)عدالت نے ملزمان شکردین، محمد جام اور محمد مشتاق علی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کے ریلیز آرڈر بھی جاری کردیے۔ شرجیل میمن اور ان کے 3 ملازمین کے خلاف جیل سپرنٹنڈنٹ مجاہد خان کی مدعیت میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت بوٹ بیسن تھانے میں مقدمہ درج ہے۔علاوہ ازیں محکمہ… Continue 23reading شراب برآمدگی کیس ، پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیاگیا