سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کے دوران وکیل صفائی نے بھری عدالت میں متاثرہ شخص کو تھپڑ مار دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی)سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی سماعت کے دوران وکیل صفائی نے عدالت میں سانحہ کے متاثرہ شخص کو تھپڑ مار دیاجس پر متاثرین اور وکلا نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے،دوران سماعت وکیل… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کے دوران وکیل صفائی نے بھری عدالت میں متاثرہ شخص کو تھپڑ مار دیا