منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

کلثوم نواز کی نماز جنازہ سے قبل جاتی امراء سے اہم گرفتاری

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

کلثوم نواز کی نماز جنازہ سے قبل جاتی امراء سے اہم گرفتاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کی نمازہ جنازہ آج شریف میڈیکل کمپلیکس کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ سابق خاتون اول کے انتقال کے بعد جاتی امرا کارکنوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔مسلم لیگ ن کے کارکنان بڑی تعداد میں موجود ہیں اور اپنے قائد سے… Continue 23reading کلثوم نواز کی نماز جنازہ سے قبل جاتی امراء سے اہم گرفتاری

چین میں سوائن فلو نے 14 افراد کی جان لے لی

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

چین میں سوائن فلو نے 14 افراد کی جان لے لی

بیجنگ(آئی این پی )چین میں افریقی سوائن فلو نے دہشت پھیلا دی، خطرناک مرض نے ایک میں 14 افراد کی جان لے لی، حکام نے حفاظتی اقدامات شروع کردیئے۔چین کے صوبہ لی یاونن میں سب سے پہلے افریقی سوائن فلو کا کیس سامنے آیا۔ افریقی سوائن فلو سے مریض 10 دنوں کے اندر ہلاک ہوجاتا… Continue 23reading چین میں سوائن فلو نے 14 افراد کی جان لے لی

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی )چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 58بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.8488ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

بے پناہ دولت، لا محدود اثر و رسوخ مگرپاکستان کا طاقتور ترین شریف خاندان زندگی کیسے بسر کرتا ہے؟کھانا کھاتے وقت یہ کیا کام کرتے ہیں؟شریف خاندان کے ساتھ شب و روز گزارنے والے صحافی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے

سب بیگم کلثوم نواز کی تعلیمی قابلیت ایم ۔ اے اردو سمجھتے رہے مگر اصل میں وہ کتنی پڑھی لکھی تھیں؟تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

سب بیگم کلثوم نواز کی تعلیمی قابلیت ایم ۔ اے اردو سمجھتے رہے مگر اصل میں وہ کتنی پڑھی لکھی تھیں؟تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف ادیب، کالم نگار، مزاح نگار عطا الحق قاسمی اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ بیگم کلثوم نواز نے جمہوریت کے لئے جو قربانیاں دیں میں ان کا ذکر نہیں کروں گا، صرف وہ باتیں کروں گا جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں، اخبارات میںآیا ہے کہ انہوں نے ایم… Continue 23reading سب بیگم کلثوم نواز کی تعلیمی قابلیت ایم ۔ اے اردو سمجھتے رہے مگر اصل میں وہ کتنی پڑھی لکھی تھیں؟تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگیا

بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکا آئندہ برس فروری میں منعقد ہو گی

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکا آئندہ برس فروری میں منعقد ہو گی

لاہور(این این آئی) سبزیوں ،پھلوں اور پروسیسنگ آلات کی بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکاآئندہ برس فروری میں جرمنی میں منعقد ہو گی ۔6تا8فروری تک منعقد ہونے والی نمائش میں تازہ پھل اور سبزیاں، خشک میوہ جات، آرگینک مصنوعات، مصالحہ جات ، جڑی بوٹیاں، منجمد پھل ،سبزیاں،جڑی بوٹیاں اور سبزیوں کی پروسیسنگ کے تمام اقسام کے… Continue 23reading بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکا آئندہ برس فروری میں منعقد ہو گی

عمران خان کی کفایت شعاری مہم سے پی ٹی آئی رہنماؤں کا برا حال ،وزیراعظم آفس سے ایسی تصویر سامنے آگئی کہ دیکھنے والے ہکا بکا رہ گئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

عمران خان کی کفایت شعاری مہم سے پی ٹی آئی رہنماؤں کا برا حال ،وزیراعظم آفس سے ایسی تصویر سامنے آگئی کہ دیکھنے والے ہکا بکا رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے وزیر اعظم بننے کے بعد کفایت شعاری کا اعلان کیا تھا اور اس پر وہ عمل بھی کر رہے ہیں،غیر ملکی شخصیات کو بھی چائے،بسکٹ،پانی پیش کیا جارہا ہے۔ اسی حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صاحبزادہ جہانگیر نے ایک تصویر ٹویٹ کی ہے جس میں گورنر پنجاب چوہدری… Continue 23reading عمران خان کی کفایت شعاری مہم سے پی ٹی آئی رہنماؤں کا برا حال ،وزیراعظم آفس سے ایسی تصویر سامنے آگئی کہ دیکھنے والے ہکا بکا رہ گئے

سندھ میں جائیداد کی خرید و فروخت پرانے نظام کے تحت دوبارہ شروع

datetime 13  ستمبر‬‮  2018

سندھ میں جائیداد کی خرید و فروخت پرانے نظام کے تحت دوبارہ شروع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں دو مہینے تک جائیداد کی خریدو فروخت پر وفاقی ٹیکس پر ابہام کے بعد جائیداد کی خرید و فروخت پرانے نظام کے تحت دوبارہ شروع کردی گئی۔ صوبائی بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسران کے مطابق وفاقی ٹیکس پر ابہام کے سبب 2 ماہ تک وفاقی ٹیکس کی مد میں تقریباً… Continue 23reading سندھ میں جائیداد کی خرید و فروخت پرانے نظام کے تحت دوبارہ شروع