پاکستانی جیسی ایٹمی قوت کے خلاف ایکشن کے اثرات سے بخوبی واقف ہیں، امریکہ کو پنگا لینا مہنگا پڑ گیا، کس چیز کا خوف ستانے لگا امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے بڑا اعتراف کر لیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ ایٹمی قوت کی عسکری امداد روکنا آسان فیصلہ نہیں تھا، ایٹمی قوت کے خلاف ایکشن لینے کے ممکنہ اثرات سے بخوبی واقف ہیں،حقیقت ہے کہ پاکستان امریکا کیلئے انتہائی اہم ہے، امریکا، پاکستان سے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بھرپور تعاون چاہتا… Continue 23reading پاکستانی جیسی ایٹمی قوت کے خلاف ایکشن کے اثرات سے بخوبی واقف ہیں، امریکہ کو پنگا لینا مہنگا پڑ گیا، کس چیز کا خوف ستانے لگا امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے بڑا اعتراف کر لیا