ویرات کو ہلی کی تازہ تصویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی
ممبئی(سی پی پی) بھارتی کرکٹرویرات کو ہلی کی تازہ تصویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویرات کو ہلی نے ٹویٹر پر ایک پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دس سال بعد وہ دوبارہ ڈیبو کررہے ہیں۔اس مرتبہ فلم کے میدان میں۔ پوسٹر میں ویرات سپر ہیرو کے انداز میں… Continue 23reading ویرات کو ہلی کی تازہ تصویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی