اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ویرات کو ہلی کی تازہ تصویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی

datetime 23  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(سی پی پی) بھارتی کرکٹرویرات کو ہلی کی تازہ تصویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویرات کو ہلی نے ٹویٹر پر ایک پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دس سال بعد وہ دوبارہ ڈیبو کررہے ہیں۔اس مرتبہ فلم کے میدان میں۔ پوسٹر میں ویرات سپر ہیرو کے انداز میں نظر آرہے ہیں ۔ پوسٹر میں ویرات کوہلی جس کپڑے کے برانڈ کی تشہیر کررہے ہیں ، یہ فلم انہی کے ذریعہ بنائی گئی ہے۔ ویرات کی یہ فلم 28 ستمبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…