منی لانڈرنگ کیس : بڑے گروپ کے19اداروں کے بینک اکانٹس منجمد کردیئے گئے،اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، سنسنی خیز انکشافات
کراچی(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں اومنی گروپ کے19اداروں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے ہیں، ان اکاؤنٹس میں33کروڑ روپے سے زائد رقم موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے بینکنگ کورٹ میں جعلی اکاؤنٹس سے متعلق اربوں روپے کے منی لانڈرنگ اسکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، ایف… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس : بڑے گروپ کے19اداروں کے بینک اکانٹس منجمد کردیئے گئے،اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، سنسنی خیز انکشافات