جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

ملالہ یوسف زئی کی تصویر لندن کی نیشنل پورٹریٹ گیلری میں آویزاں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

ملالہ یوسف زئی کی تصویر لندن کی نیشنل پورٹریٹ گیلری میں آویزاں

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کی تصویر لندن کی نیشنل پورٹریٹ گیلری میں آویزاں کردی گئی۔ ملالہ یوسف زئی کی تصویر کے ساتھ معروف پشتو شاعر رحمت شاہ کی نظم بھی چسپاں کی گئی جس میں ملالہ یوسف زئی کو ہمت و شجاعت کا مظاہرہ کرنے کیلئے خراج تحسین پیش کیا… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی کی تصویر لندن کی نیشنل پورٹریٹ گیلری میں آویزاں

اسحاق ڈار کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

اسحاق ڈار کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت کا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس اور جائیداد کو نیلام کرنے کا حکم ۔ احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے قومی احتساب بیورو کی اسحاق ڈار کی جائیداد فروخت کرنے سے متعلق درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے… Continue 23reading اسحاق ڈار کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم

کعبہ شریف کے تین ستون کس صحابی ؓ نے بنوائے تھے؟ خانہ کعبہ کے اندر کیا، کیا ہے؟ ایمان افروزمعلومات

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

کعبہ شریف کے تین ستون کس صحابی ؓ نے بنوائے تھے؟ خانہ کعبہ کے اندر کیا، کیا ہے؟ ایمان افروزمعلومات

مکہ مکرمہ(این این آئی)عرب ٹی وی کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے انتظام وانصرام کے ذمے دار ادارے (الحرمین الشریفین صدارت) نے بتایا کہ کعبۃ اللہ قریباً 180 مربع میٹر رقبے پر محیط ہے اور اس کی چھت لکڑی کے تین مضبوط ستونوں پر ایستادہ ہے۔ ستونوں کی لکڑی دنیا کی مضبوط ترین… Continue 23reading کعبہ شریف کے تین ستون کس صحابی ؓ نے بنوائے تھے؟ خانہ کعبہ کے اندر کیا، کیا ہے؟ ایمان افروزمعلومات

شداد کی جنت

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

شداد کی جنت

احقاف قوم عاد کا مسکن تھا‘ عربی میں ریت کے لمبے اور اونچے ٹیلوں کو حقف کہا جاتا ہے‘ احقاف حقف کی جمع ہے اور یوں اس کا مطلب ہوتا ہے ریت کے اونچے اور لمبے ٹیلوں کی زمین‘ یہ علاقہ یمن اور عمان کے درمیان بکھرا ہوا تھا‘ قوم عاد یہاں ساڑھے آٹھ ہزار… Continue 23reading شداد کی جنت

لوٹے کا بھائی ہمارا سینیٹر ہے ،عمران خان وعدے پورے کرو ورنہ معافی مانگ کر گھر جاؤ لوگ معاف کر دینگے ‘خواجہ سعد رفیق نے کھری کھری سنادیں

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

لوٹے کا بھائی ہمارا سینیٹر ہے ،عمران خان وعدے پورے کرو ورنہ معافی مانگ کر گھر جاؤ لوگ معاف کر دینگے ‘خواجہ سعد رفیق نے کھری کھری سنادیں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ میرا مخالف لوٹا ہے جو نواز شریف کا نہ بنا پرویز مشرف کا نہ بنا عمران خان صاحب وہ آپکا بھی نہیں بنے گا ،پنجاب کا وزیر اعلی لوٹا آدھی کا بینہ لوٹا کیا یہی نیا پاکستان ہے ؟عمران خان وعدے پورے… Continue 23reading لوٹے کا بھائی ہمارا سینیٹر ہے ،عمران خان وعدے پورے کرو ورنہ معافی مانگ کر گھر جاؤ لوگ معاف کر دینگے ‘خواجہ سعد رفیق نے کھری کھری سنادیں

قبضہ گروپ منشا بم سفارش کیس ، سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں ملک کرامت کھوکھر اور ندیم بارا کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا،منشا بم کے چاروں بیٹے بھی زد میں آگئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

قبضہ گروپ منشا بم سفارش کیس ، سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں ملک کرامت کھوکھر اور ندیم بارا کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا،منشا بم کے چاروں بیٹے بھی زد میں آگئے

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے قبضہ گروپ منشا بم کے سفارش کرانے سے متعلق میں ملک کرامت کھوکھر اور ندیم بارا کی معافی قبول کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو دونوں رہنماؤں کے خلاف انضباطی کاروائی کا حکم دے دیا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ دیکھیں آئندہ ایسا نہ ہو، پی… Continue 23reading قبضہ گروپ منشا بم سفارش کیس ، سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں ملک کرامت کھوکھر اور ندیم بارا کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا،منشا بم کے چاروں بیٹے بھی زد میں آگئے

امریکہ میں بھارتیوں کی شامت آگئی، بڑاکریک ڈاؤن،ہزاروں بھارتی گرفتارکرلئے گئے ،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

امریکہ میں بھارتیوں کی شامت آگئی، بڑاکریک ڈاؤن،ہزاروں بھارتی گرفتارکرلئے گئے ،چونکا دینے والے انکشافات

واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ میں رواں سال غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن میں 9ہزار سے زائد بھارتی شہری گرفتار کر لئے گئے، امریکا میں غیر قانونی داخلے میں بھارتی شہریوں کی تعداد میں 3گنا اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق غیرقانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونیوالے بھارتی باشندوں کی تعداد… Continue 23reading امریکہ میں بھارتیوں کی شامت آگئی، بڑاکریک ڈاؤن،ہزاروں بھارتی گرفتارکرلئے گئے ،چونکا دینے والے انکشافات

سٹریٹیجک سٹرائیک کے دعوے کرنیوالے بھارتی وزیراعظم مودی کا بڑا یوٹرن،پاکستان ہم پر حملے کررہاہے اب جواب دینگے، حیرت انگیز دعوے کردیئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

سٹریٹیجک سٹرائیک کے دعوے کرنیوالے بھارتی وزیراعظم مودی کا بڑا یوٹرن،پاکستان ہم پر حملے کررہاہے اب جواب دینگے، حیرت انگیز دعوے کردیئے

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے پاکستان کے خلاف روایتی زہر فشانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھر پور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں عوام سے اپنے ماہانہ روایتی خطاب میں مودی… Continue 23reading سٹریٹیجک سٹرائیک کے دعوے کرنیوالے بھارتی وزیراعظم مودی کا بڑا یوٹرن،پاکستان ہم پر حملے کررہاہے اب جواب دینگے، حیرت انگیز دعوے کردیئے

حکومت پاکستان نے ایران سعودی عرب تنازعے کے بارے میں نئی پالیسی کا اعلان کردیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018

حکومت پاکستان نے ایران سعودی عرب تنازعے کے بارے میں نئی پالیسی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کو توسیع دی جائے گی اور اس معاملے پر ماضی میں کئے گئے معاہدوں کی پاسداری بھی کی جائے گی توانائی اور پٹرولیم کے شعبے میں بیرون دنیا سے بہت بڑی سرمایہ کاری آنے کی توقع ہے ،ریکو ڈیک… Continue 23reading حکومت پاکستان نے ایران سعودی عرب تنازعے کے بارے میں نئی پالیسی کا اعلان کردیا