سردار ایاز صادق کووزیر بلدیات پنجاب علیم خان کیخلاف بڑی کامیابی مل گئی، کارروائی شروع
لاہور(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے جعلی حلف نامے جمع کرانے پر وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کے خلاف کارروائی کا حکم د یدیا ۔ پیر کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر)سردار محمد رضا خان نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار… Continue 23reading سردار ایاز صادق کووزیر بلدیات پنجاب علیم خان کیخلاف بڑی کامیابی مل گئی، کارروائی شروع