تمام سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد خلاف ورزی پر کیا سزا دی جائیگی؟اعلان کردیا گیا
لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت نے اساتذہ سمیت تمام سرکاری ملازمین کے ضمنی انتخاب میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب حکومت نے اساتذہ کے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی کا مراسلہ تمام ڈسٹریکٹ ایجوکیشن افسران کو جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق 2018 کے ضمنی… Continue 23reading تمام سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد خلاف ورزی پر کیا سزا دی جائیگی؟اعلان کردیا گیا