پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ڈالر لمبی چھلانگ لگانے کے بعد دھڑام سے نیچے آگرا قیمت کتنی گر گئی؟
کراچی(آئی این پی) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 38 پیسوں کی کمی کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 38 پیسوں کی کمی کے بعد 133 روپے 25 پیسے ہو گئی ہے۔گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں 12 روپے 75 پیسے مہنگا ہو کر137… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ڈالر لمبی چھلانگ لگانے کے بعد دھڑام سے نیچے آگرا قیمت کتنی گر گئی؟