پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ رشید اپنےبھتیجے راشد شفیق کو قومی اسمبلی کا ممبر بنا پائینگے یا نہیں ؟این اے 60 راولپنڈی میں ضمنی الیکشن ہونگے یا نہیں؟عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 60 راولپنڈی میں ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے این اے 60 راولپنڈی میں ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار

کیا کہ حنیف عباسی کی اپیل کے فیصلے تک الیکشن ملتوی کیا جائے۔جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ قانونی نقطہ بتائیں،ادھرادھرکی باتیں نہ کریں،ضرورت ہوئی توالیکشن کمیشن کومناسب ہدایت جاری کریں گے۔عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…