جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

منشا بم اور اسکے بیٹوں کیخلاف گھیرا تنگ،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دھماکہ حکم سنا دیا،ضمانتیں دینے والوں کی بھی شامت آگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے منشا بم اور اس کے بیٹوں کے شناختی کارڈ نمبر نادرا سے بلاک کرانے کا حکم دیتے ہوئے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، عدالت نے ملزمان کی ضمانتیں دینے والوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم دیدیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے منشا بم کے خلاف ایل ڈی اے ٹیم پر حملہ کیس پر سماعت کی۔ ملزمان کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے منشا بم اور اس کے بیٹوں کے شناختی کارڈ نمبر نادرا سے بلاک کرانے کا حکم

د یتے ہوئے منشا بم اور اس کے بیٹوں کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔عدالت نے ضمانتیں دینے والوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کے بھی احکامات جاری کر دئیے ۔عدالت نے بار بار طلبی کے نوٹسز کے باوجود پیش نہ ہونے اورروپوشی پر 4 اکتوبر کو منشا بم اور بیٹوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔ عدالت نے منشا بم کو بیٹوں سمیت گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔ عدالت نے ایس ایچ او جوہر ٹاؤن کو رپورٹ عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…