ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پی سی بی نے سابق کرکٹرز پر مشتمل کرکٹ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

پی سی بی نے سابق کرکٹرز پر مشتمل کرکٹ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )نے سابق کرکٹرز پر مشتمل کرکٹ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔چیئرمین احسان مانی کے مطابق مذکورہ کمیٹی ہی کھیل سے متعلق امور سنبھالے گی،البتہ ارکان کے نام ابھی ظاہر نہیں کیے جا سکتے،انھوں نے اپنے لیے مشیروں کے تقرر کو خارج از امکان قرار دیا،چیئرمین پی… Continue 23reading پی سی بی نے سابق کرکٹرز پر مشتمل کرکٹ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا

سرفراز کو کپتان رہنا چاہیے، وہ کبھی دھوکا نہیں دے گا، یونس خان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

سرفراز کو کپتان رہنا چاہیے، وہ کبھی دھوکا نہیں دے گا، یونس خان

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ سرفراز کو قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان برقرار رہنا چاہیے، وہ کبھی دھوکانہیں دے گا۔کراچی میں انٹراسکول ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے مہمان خصوصی سابق کپتان یونس خان نے مزید کہا کہ کپتان کو سپورٹ کرنا چاہیے تاکہ… Continue 23reading سرفراز کو کپتان رہنا چاہیے، وہ کبھی دھوکا نہیں دے گا، یونس خان

پاکستان دنیا کی کمزور ترین مارکیٹ میں کتنے نمبر پر آگیا،ڈالر کی قیمت 140 کے بجائے کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟ماہرین نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان دنیا کی کمزور ترین مارکیٹ میں کتنے نمبر پر آگیا،ڈالر کی قیمت 140 کے بجائے کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟ماہرین نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

کراچی(این این آئی)روپے کی قدر میں حالیہ بے قدری کے بعد پاکستان دنیا کی تیسری کمزور ترین مارکیٹ بن گیا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق پاکستان نے کرنسی کی بے قدری میں اپنے خطے کے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، جس کے بعد جنوبی ایشیا میں پاکستانی روپیہ سستی ترین کرنسی بن گیا… Continue 23reading پاکستان دنیا کی کمزور ترین مارکیٹ میں کتنے نمبر پر آگیا،ڈالر کی قیمت 140 کے بجائے کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟ماہرین نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

آسٹریلیا سے ٹیسٹ کے بعدٹی 20سیریز میں بھی محمد عامر کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

آسٹریلیا سے ٹیسٹ کے بعدٹی 20سیریز میں بھی محمد عامر کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) محمد عامرکوآسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے بھی ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔یواے ای میں آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریزمکمل ہونے کے بعد 3ٹی ٹوئنٹی میچ 24سے 28اکتوبر تک کھیلے جائیں گے، انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کی تشکیل کیلیے مشاورت کا آغاز کردیا،ٹیسٹ کے بعد محمد عامر کو… Continue 23reading آسٹریلیا سے ٹیسٹ کے بعدٹی 20سیریز میں بھی محمد عامر کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

عاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ کو ختم کرنے کی تجویز دے دی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

عاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ کو ختم کرنے کی تجویز دے دی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) سابق پیسر عاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ کو ختم کرنے کی تجویز دیدی۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ میچ میں شریک کھلاڑیوں اورکوچنگ اسٹاف کے بغیر کوئی طویل فارمیٹ کا میچ نہیں دیکھتا، براڈ کاسٹرز کو بھی کوئی دلچسپی نہیں، وقت آگیا ہے کہ آئی سی سی کو ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل کا… Continue 23reading عاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ کو ختم کرنے کی تجویز دے دی

تجاوزات کیخلاف آپریشن کا رخ بنی گالہ کی طرف مڑ گیا ، سی ڈی اے کی ٹیم پولیس کو ساتھ لیکربھاری مشینری سمیت پہنچ گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

تجاوزات کیخلاف آپریشن کا رخ بنی گالہ کی طرف مڑ گیا ، سی ڈی اے کی ٹیم پولیس کو ساتھ لیکربھاری مشینری سمیت پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنی گالا میں کورنگ نالے کے اطراف میں غیر قانونی تجاوازت کے خلاف آپریشن کا کچھ ہی دیر میں آغاز،سی ڈی اے کی ٹیم بھاری مشینری کے ساتھ بنی گالا پہنچ گئی پولیس کی ٹیم بھی بنی گالا میں موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بھی بنی گالا میں غیر قانونی… Continue 23reading تجاوزات کیخلاف آپریشن کا رخ بنی گالہ کی طرف مڑ گیا ، سی ڈی اے کی ٹیم پولیس کو ساتھ لیکربھاری مشینری سمیت پہنچ گئی

یہ وہ عمران خان نہیں ۔۔اس کا ذہن منتشر، ایسا لگتا ہے کہ کئی دنوں سے سویا نہیں ، اس کے چہرے پر بڑھاپے کے آثار تھے، وزیراعظم عمران خان کس قدر پریشان اور فکر مند ہیں، ہارون الرشید نے سنسنی خیز انکشاف کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

یہ وہ عمران خان نہیں ۔۔اس کا ذہن منتشر، ایسا لگتا ہے کہ کئی دنوں سے سویا نہیں ، اس کے چہرے پر بڑھاپے کے آثار تھے، وزیراعظم عمران خان کس قدر پریشان اور فکر مند ہیں، ہارون الرشید نے سنسنی خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار ہارون الرشید اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتےہیں کہ کرنسی کے بحران اور پنجاب میں آئی جی کی تبدیلی نے یہ تاثر اور بھی اجاگر کر دیا ہے کہ حکومت کے سامنے کوئی جامع منصوبہ نہیں، کوئی لائحہ عمل ہی نہیں۔ ظاہر ہے کہ… Continue 23reading یہ وہ عمران خان نہیں ۔۔اس کا ذہن منتشر، ایسا لگتا ہے کہ کئی دنوں سے سویا نہیں ، اس کے چہرے پر بڑھاپے کے آثار تھے، وزیراعظم عمران خان کس قدر پریشان اور فکر مند ہیں، ہارون الرشید نے سنسنی خیز انکشاف کر دیا

آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستانی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستانی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع ہے اس سلسلے میں سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ مشاورت مکمل کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی اپنی حتمی مشاورت کے بعد چیئرمین پی سی بی سے حتمی منظوری لے گی۔ذرائع کے مطابق محمد عامر… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستانی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع

منشا بم اور اسکے بیٹے کہاں گئے،پولیس ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئی،بالآخر کس سے مدد مانگ لی گئی ؟جانئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

منشا بم اور اسکے بیٹے کہاں گئے،پولیس ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئی،بالآخر کس سے مدد مانگ لی گئی ؟جانئے

لاہور ( این این آئی) پولیس نے لاہور میں سرگرم قبضہ گروپ کے سرغنہ منشا بم اور اس کے بیٹوں کی گرفتاری کیلئے حساس اداروں سے مدد مانگ لی ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سپریم کورٹ نے جوہر ٹاؤن میں اراضی پر قبضے کے کیس میں منشا بم اور… Continue 23reading منشا بم اور اسکے بیٹے کہاں گئے،پولیس ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئی،بالآخر کس سے مدد مانگ لی گئی ؟جانئے