ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

شام میں امریکی فوج سے تصادم بھی ہو سکتا ہے، صدربشارالا اسد کی تنبیہ

datetime 2  جون‬‮  2018

شام میں امریکی فوج سے تصادم بھی ہو سکتا ہے، صدربشارالا اسد کی تنبیہ

واشنگٹن/دمشق(این این آئی)شامی صدر بشارالاسد نے کہاہے کہ اگر امریکا نے شام میں باغیوں کی مدد کے لیے موجود اپنے فوجی دستوں کو جلد واپس نہ بلایا تو شامی سرزمین پر امریکی فوج کے ساتھ تصادم کے امکانات بہت بڑھ جائیں گے۔روسی نشریاتی ادارے کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں بشارالاسد کا یہ بھی… Continue 23reading شام میں امریکی فوج سے تصادم بھی ہو سکتا ہے، صدربشارالا اسد کی تنبیہ

روس، یو اے ای دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وسیع عالمی اتحاد کی تشکیل پر متفق

datetime 2  جون‬‮  2018

روس، یو اے ای دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وسیع عالمی اتحاد کی تشکیل پر متفق

ماسکو (این این آئی)متحدہ عرب امارات اور روس نے دہشت گردی کے خلاف وسیع تر عالمی اتحاد کی تشکیل کا متفقہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملک مشرق وسطیٰ کو وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک خطہ دیکھنا چاہتے ہیں۔عر ب ٹی وی کے مطابق امارات کے ولی عہد الشیخ… Continue 23reading روس، یو اے ای دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وسیع عالمی اتحاد کی تشکیل پر متفق

شمالی کوریا کے سربراہ کم جوننگ نے خط بھجوایا ہے، جو ابھی کھولا نہیں، ٹرمپ

datetime 2  جون‬‮  2018

شمالی کوریا کے سربراہ کم جوننگ نے خط بھجوایا ہے، جو ابھی کھولا نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے ایک خط مجھے بھجوایا ہے جو بڑی اچھی اور دلچسپ بات ہے، مگر ابھی یہ خط میں نے کھولا نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما سے 12 جون… Continue 23reading شمالی کوریا کے سربراہ کم جوننگ نے خط بھجوایا ہے، جو ابھی کھولا نہیں، ٹرمپ

حیران کن پیشرفت، روس کا شام سے ایرانی فوج کے انخلا ء کا اعلان ،فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ ایران کے کس دشمن ملک نے کیا تھا؟

datetime 2  جون‬‮  2018

حیران کن پیشرفت، روس کا شام سے ایرانی فوج کے انخلا ء کا اعلان ،فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ ایران کے کس دشمن ملک نے کیا تھا؟

ماسکو(سی پی پی)شام میں ایرانی فوجیوں کے انخلا سے متعلق روس اور اسرائیل کے درمیان مبینہ ڈیل کی اطلاعات کے جلو میں روس نے ایک حیران کن اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ شام میں موجود ایرانی فوج چند روز کے اندر اندر ملک چھوڑ جائے گی۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں… Continue 23reading حیران کن پیشرفت، روس کا شام سے ایرانی فوج کے انخلا ء کا اعلان ،فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ ایران کے کس دشمن ملک نے کیا تھا؟

سعودی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل ،جانتے ہیں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو کیا اہم کام سونپ دیا گیا؟

datetime 2  جون‬‮  2018

سعودی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل ،جانتے ہیں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو کیا اہم کام سونپ دیا گیا؟

ریاض(سی پی پی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ہفتہ کو علی الصباح متعدد شاہی فرامین جاری کئے ہیں جن کے بموجب وزیر محنت وسماجی بہبود ڈاکٹر علی بن ناصر الغفیض کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے بعد نے احمد بن سلیمان بن عبدالعزیز الراجحی کو وزارت لیبر کا قلم دان… Continue 23reading سعودی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل ،جانتے ہیں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو کیا اہم کام سونپ دیا گیا؟

امریکہ میں روزگار کے دولاکھ نئے مواقع،بیروزگاری 18 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

datetime 2  جون‬‮  2018

امریکہ میں روزگار کے دولاکھ نئے مواقع،بیروزگاری 18 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں مئی کے مہینے میں روزگار کے تقریباً سوا دو لاکھ نئے مواقع پیدا ہوئے جس سے ملک میں بے روزگار ی کی سطح 3 اعشاریہ 8 فی صد تک گر گئی ہے جو گزشتہ 18 برسوں کی کم ترین سطح ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق لیبر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے جاری… Continue 23reading امریکہ میں روزگار کے دولاکھ نئے مواقع،بیروزگاری 18 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

چوہدری نثار (ن)لیگ کا ٹکٹ نہ لینے آئے تو۔۔!!! ایاز صادق کا ایسا اعلان کہ نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 2  جون‬‮  2018

چوہدری نثار (ن)لیگ کا ٹکٹ نہ لینے آئے تو۔۔!!! ایاز صادق کا ایسا اعلان کہ نیا پنڈورا باکس کھل گیا

لاہور( این این آئی)سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ چودھری نثارن لیگ کا ٹکٹ لینے نہ آئے تو خود چلا جاﺅں گا،ان کا کہناتھا کہ چودھری نثار ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑے تو بھی پارٹی نہیں چھوڑیں گے ۔انہوں نے نامزدگی فارم سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے… Continue 23reading چوہدری نثار (ن)لیگ کا ٹکٹ نہ لینے آئے تو۔۔!!! ایاز صادق کا ایسا اعلان کہ نیا پنڈورا باکس کھل گیا

بھارت نے پھر پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا،جنگ بندی پر اتفاق کے باوجود ایل او سی پر گولیوں کی بوچھاڑ،ایک پاکستانی شہری نشانہ بن گیا

datetime 2  جون‬‮  2018

بھارت نے پھر پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا،جنگ بندی پر اتفاق کے باوجود ایل او سی پر گولیوں کی بوچھاڑ،ایک پاکستانی شہری نشانہ بن گیا

مظفر آباد (آن لائن) پاکستان اور بھارت کے فوجی حکام کی جانب سے 2003 کے جنگ بندی معاہدے پر مکمل عمل درآمد پر اتفاق کے محض تین دن بعد ہی آزاد کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک شہری زخمی ہوگیا۔نجی ٹی… Continue 23reading بھارت نے پھر پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا،جنگ بندی پر اتفاق کے باوجود ایل او سی پر گولیوں کی بوچھاڑ،ایک پاکستانی شہری نشانہ بن گیا

عید کی خوشیاں دوبالا، پہلے 2دن ٹرین کے ذریعے سفر کریں اور اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھائیں،پاکستان ریلوے نے زبردست اعلان کردیا

datetime 2  جون‬‮  2018

عید کی خوشیاں دوبالا، پہلے 2دن ٹرین کے ذریعے سفر کریں اور اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھائیں،پاکستان ریلوے نے زبردست اعلان کردیا

لاہور( این این آئی )پاکستان ریلویز اپنی روایت کو بر قرار رکھتے ہوئے عیدالفطر پر مسافروں کیلئے کرایوں میں 30فیصد رعایت دے گا۔ پاکستان ریلویز کے ترجمان کے مطابق عید اور ٹرو دونوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر کرایوں میں تیس فیصد رعایت دی جائے گی۔عید پیکج کا فیصلہ چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان… Continue 23reading عید کی خوشیاں دوبالا، پہلے 2دن ٹرین کے ذریعے سفر کریں اور اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھائیں،پاکستان ریلوے نے زبردست اعلان کردیا

1 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 378