کراچی، خواتین پر حملہ کرنیوالا ”چھلاوا“گرفتار، حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کی خواتین شہریوں کیلئے خوشخبری ، چاقو سے وار کرنے والا گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روزسے کراچی شہر کی خواتین شدید خوف اور کرب میں مبتلا تھیں جس کی وجہ نامعلوم حملہ آور تھا جو خواتین پر چاقو کے وار کر کے انہیں زخمی کرتا تھا تاہم کراچی… Continue 23reading کراچی، خواتین پر حملہ کرنیوالا ”چھلاوا“گرفتار، حیرت انگیزانکشافات