پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

ختم نبوت کے حلف نامے میں ایک اور ترمیم،حکومت نے اہم اعلان کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

ختم نبوت کے حلف نامے میں ایک اور ترمیم،حکومت نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) سینیٹ نے کاغذات نامزدگی فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ بحال کرنے کی ترمیم متفقہ طور پر منظور کرلی۔سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے انتخابی اصلاحات بل 2017 کے کاغذات نامزدگی فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ بحال کرنے کی ترمیم کا بل پیش کیا… Continue 23reading ختم نبوت کے حلف نامے میں ایک اور ترمیم،حکومت نے اہم اعلان کردیا

ترقی کے دعوے ہوا میں اُ ڑ گئے،پاکستان خطرناک موڑ پر،تھنک ٹینک آئی پی آر کے چونکادینے والے انکشافات

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

ترقی کے دعوے ہوا میں اُ ڑ گئے،پاکستان خطرناک موڑ پر،تھنک ٹینک آئی پی آر کے چونکادینے والے انکشافات

لاہور(این این آئی)تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے ملک کی معاشی صورتحال پر ایک حقائق نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق حکومت نے مالی سال2016-17کے تمام اہداف مس کر دئیے ہیں صرف مہنگائی پر کنٹرول رہا ہے اس دوران بہت سے معاشی اشاریے بری طرح پٹ گئے ہیں نیز اسی دوران ملک کی… Continue 23reading ترقی کے دعوے ہوا میں اُ ڑ گئے،پاکستان خطرناک موڑ پر،تھنک ٹینک آئی پی آر کے چونکادینے والے انکشافات

پاسپورٹ سے ہمیشہ کیلئے نجات،دبئی ائیر پورٹ پر آپکا سمارٹ موبائل فون ہی آپ کا پاسپورٹ ہوگا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

پاسپورٹ سے ہمیشہ کیلئے نجات،دبئی ائیر پورٹ پر آپکا سمارٹ موبائل فون ہی آپ کا پاسپورٹ ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی ائیرپورٹ پر جانچ پڑتال کرانے کی جھنجھٹ سے چھٹکارا،Gitex ٹیکنالوجی کے ذریعے براہ راست بورڈنگ کے دروازے پر جانے کی اجازت ہوگی دبئی میں  ٹیکنالوجی کے جاری ہفتہ وار شو میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ دبئی ائیر پورٹ پرمستقبل میں 2 منصوبے لاگو کرنے کی پلاننگ جاری ہے… Continue 23reading پاسپورٹ سے ہمیشہ کیلئے نجات،دبئی ائیر پورٹ پر آپکا سمارٹ موبائل فون ہی آپ کا پاسپورٹ ہوگا

بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا فیصلہ درست ثابت نہیں ہوسکا، مکی آرتھر کا اعتراف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا فیصلہ درست ثابت نہیں ہوسکا، مکی آرتھر کا اعتراف

سڈنی (آئی این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اعتراف کیا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا فیصلہ درست ثابت نہیں ہوسکا اور اب انہیں سو فیصد یقین نہیں کہ اگلے بہترین بیٹسمین کون ہوں گے؟۔مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ وہ اطمینان میں… Continue 23reading بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا فیصلہ درست ثابت نہیں ہوسکا، مکی آرتھر کا اعتراف

پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست‎

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا نے دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 2-0سے اپنے نام کر لی۔ سری لنکا نے پاکستان کو 68رنز سے شکست دی، اسد شفیق 112جبکہ کپتان سرفراز احمد 68رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے پاکستان کوڈے این نائٹ دبئی ٹیسٹ میں 68رنز سے شکست… Continue 23reading پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست‎

عمران خان نا اہلی کیس ’’کپتان‘‘ کے گلے کی گھنٹی بننے لگا، سپریم کورٹ نے کس کو جھاڑ پلا دی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

عمران خان نا اہلی کیس ’’کپتان‘‘ کے گلے کی گھنٹی بننے لگا، سپریم کورٹ نے کس کو جھاڑ پلا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نااہلی کیس چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور رہنما جہانگیرترین کے گلے کی گھنٹی بننے لگا ۔ آج کی سماعت میں چیف جسٹس نے سوال اٹھایا کہ جمائما کو قرض واپسی کی دستاویزات کے درست ہونے سے متعلق کیا ثبوت ہے؟ ریمارکس دیے کہ جو ریکارڈ آپ کے حق میں جائے… Continue 23reading عمران خان نا اہلی کیس ’’کپتان‘‘ کے گلے کی گھنٹی بننے لگا، سپریم کورٹ نے کس کو جھاڑ پلا دی

کیا آپ امیر بننا چاہتے ہیں؟ 30سال کی عمر سے پہلے کروڑ پتی بننے کے 5ٹوٹکے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

کیا آپ امیر بننا چاہتے ہیں؟ 30سال کی عمر سے پہلے کروڑ پتی بننے کے 5ٹوٹکے

امیر بننا اور لگژری لائف گزارنا کس کی خواہش نہیں ، شاہانہ لائف سٹائل اور دنیا کی تمام نعمتیں سے فیض یاب ہونا ہر شخص کا خواب ہوتا ہے لیکن یاد رہے کہ یہ تمام چیزیں صرف اور صرف آپ اپنے آپ پر یقین اور مسلسل محنت سے ہی حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ… Continue 23reading کیا آپ امیر بننا چاہتے ہیں؟ 30سال کی عمر سے پہلے کروڑ پتی بننے کے 5ٹوٹکے

حکومت کا ملک میں اووربلنگ اور بجلی چوری میں سرکاری ملازمین کے ملوث ہونے کا اعتراف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

حکومت کا ملک میں اووربلنگ اور بجلی چوری میں سرکاری ملازمین کے ملوث ہونے کا اعتراف

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے ملک میں اووربلنگ اور بجلی چوری میں سرکاری ملازمین کے ملوث ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سب سے بڑا مسلہ اوور بلنگ ہے، بجلی چوری کا سار بوجھ دیگر صارفین پر اوور بلنگ کی صورت میں پڑتا ہے،بجلی… Continue 23reading حکومت کا ملک میں اووربلنگ اور بجلی چوری میں سرکاری ملازمین کے ملوث ہونے کا اعتراف

300سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنیکا فیصلہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017

300سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن) الیکشن کمیشن نے سیکڑوں غیر فعال سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے غیر سنجیدہ سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن 352 سیاسی جماعتوں کو ضروری تقاضے پورے کرنے کا حکم دے گا جس میں ناکام… Continue 23reading 300سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنیکا فیصلہ

1 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 956 4,638