جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست‎

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا نے دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 2-0سے اپنے نام کر لی۔ سری لنکا نے پاکستان کو 68رنز سے شکست دی، اسد شفیق 112جبکہ کپتان سرفراز احمد 68رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے پاکستان کوڈے این نائٹ دبئی ٹیسٹ میں 68رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز

2-0سے اپنے نام کر لی ہے۔دوسری اننگز میں پاکستان کے نمایاں بلے بازوں میں اسد شفیق 112رنز جبکہ کپتان سرفراز احمد 68رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ پاکستان کو جیت کیلئے سری لنکا کی جانب سے 317رنز کا ٹارگٹ ملا تھا۔ سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد پاکستان کسی بھی ہوم سیریز میں 10سال بعد شکست کا مزہ چکھ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…