فلسطینیوں کیخلاف فلم میں پی آئی اے کے طیارے کا استعمال، مزیدتہلکہ خیز انکشافات منظر عام پر !!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے گمشدہ طیارے کے فلم میں استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی میں جے یو آئی (ف) کے ارکان نے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جس میں انکشاف کیا گیا کہ پی آئی اے کے گمشدہ طیارے کو مالٹا میں فلسطینیوں کے خلاف فلم… Continue 23reading فلسطینیوں کیخلاف فلم میں پی آئی اے کے طیارے کا استعمال، مزیدتہلکہ خیز انکشافات منظر عام پر !!