ختم نبوت پر کیپٹن(ر) صفدر کی تقریر اور پھر گھٹیا پوائنٹ سکورنگ، راناثناء اللہ نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے درست کہا کہ جہاد صرف ریاست کا حق ہے ،کیپٹن (ر) صفدر کی اسمبلی میں ایسی تقریر نہیں ہونی چاہیے تھی ،احمدی خود کو اقلیت ماننے کو تیار نہیں ،ہمیں اس موضوع پر بات نہیں کرنی چاہیے ،یہ حساس موضوع ہے اور… Continue 23reading ختم نبوت پر کیپٹن(ر) صفدر کی تقریر اور پھر گھٹیا پوائنٹ سکورنگ، راناثناء اللہ نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا