منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان نے پابندی کا انوکھا حل ڈھونڈ نکالا،حیرت انگیزاقدام

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)پشاور میں تیرہ اکتوبر کو عمران خان کے جلسے پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو جواب ارسال کردیاگیا۔ تحریک انصاف کا جلسہ این اے ٹومیں ہوگا جس پر پابندی کا اطلاق نہیں ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے چار کی حدودمیں جلسوں پرپاپندی عائدکی ہے ۔ الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق کسی کواین اے چار میں جلسے

کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ پی ٹی آئی کاجلسہ این اے دو کی حدود میں ہورہاہے ۔ این اے دو کے علاقے لنڈی اخون احمد میں جلسے پر پابندی عائد نہیں کی گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کا تیرہ اکتوبر کو ہونے والے جلسے پر نوٹس لے لیا تھا ۔ پشاور الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت نہ دینے کے لیے مراسلہ بھیجاتھا جس کاجواب دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…