لیگی کارکنوں نے ایسا کام کر دیا کہ احتساب عدالت بھی مجبور ہو گئی ۔۔مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر ہنسی خوشی گھر روانہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدرکی احتساب عدالت میں پیشی، وکلا اور لیگی کارکنوں کے درمیان ہنگامہ آرائی، عدالتی کارروائی شروع ہونے سے پہلے ہی ختم، سماعت 19اکتوبر تک ملتوی،اگلی سماعت پر نواز شریف ، مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر)صفدر پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ تفصیلات کے… Continue 23reading لیگی کارکنوں نے ایسا کام کر دیا کہ احتساب عدالت بھی مجبور ہو گئی ۔۔مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر ہنسی خوشی گھر روانہ