جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

’’مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی‘‘ عدالت کا احاطہ میدان جنگ بن گیا، جج اٹھ کر چلے گئے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

’’مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی‘‘ عدالت کا احاطہ میدان جنگ بن گیا، جج اٹھ کر چلے گئے

اسلام آباد (آئی این پی )احتساب عدالت میں وکلا کی ہلڑ بازی اور شور شرابے کے باعث جج محمد بشیر نے جمعہ کو شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کے حوالے سے کارورائی کیے بغیر ہی 19اکتوبر تک سماعت ملتوی کردی جس کے باعث نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد… Continue 23reading ’’مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی‘‘ عدالت کا احاطہ میدان جنگ بن گیا، جج اٹھ کر چلے گئے

احتساب عدالت میں ہنگامہ آرائی دراصل نیب پراسیکیوشن ٹیم کو نشانہ بنانے کیلئے کروائی گئی، کس کے اشارے پر سب کچھ ہوا؟ عدالت سے بڑا حکم جاری کر دیا گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

احتساب عدالت میں ہنگامہ آرائی دراصل نیب پراسیکیوشن ٹیم کو نشانہ بنانے کیلئے کروائی گئی، کس کے اشارے پر سب کچھ ہوا؟ عدالت سے بڑا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ججز نے مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں وکلا کی نعرے بازی اور ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کروانے کا حکم دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پرجب دونوں کمرہ عدالت میں پہنچے تو… Continue 23reading احتساب عدالت میں ہنگامہ آرائی دراصل نیب پراسیکیوشن ٹیم کو نشانہ بنانے کیلئے کروائی گئی، کس کے اشارے پر سب کچھ ہوا؟ عدالت سے بڑا حکم جاری کر دیا گیا

قادیانی مسلمان نہیں، رانا ثنااللہ کا بڑا یوٹرن

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

قادیانی مسلمان نہیں، رانا ثنااللہ کا بڑا یوٹرن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قادیانیوں کو کبھی بھی مسلمان نہیں کہا، کیپٹن(ر)صفدر کی پارلیمنٹ میں تقریر درست مگر فوج میں قادیانیوں والی بات غلط ہے، صوبائی وزیر قانون رانا ثنا قادیانیوںکو مسلمان قرار دینے کے اپنے بیان سے مکر گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانونی رانا ثنا اللہ نے قادیانیوں کو مسلمان قرار دینے… Continue 23reading قادیانی مسلمان نہیں، رانا ثنااللہ کا بڑا یوٹرن

کیپٹن(ر) صفدر کس معروف ولی اللہ کے مزار پر حاضری دینے پہنچ گئے، کیا خصوصی دعا مانگی!

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

کیپٹن(ر) صفدر کس معروف ولی اللہ کے مزار پر حاضری دینے پہنچ گئے، کیا خصوصی دعا مانگی!

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد نے گولڑہ شریف مزار پر حاضری دی اور پاکستان کی سلامتی کی خصوصی دعا کی ، پیر سیال شریف بھی ان کے ہمراہ تھے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کے داماد احتساب عدالت میں پیشی کے بعد… Continue 23reading کیپٹن(ر) صفدر کس معروف ولی اللہ کے مزار پر حاضری دینے پہنچ گئے، کیا خصوصی دعا مانگی!

(ن) لیگ کی خواتین ارکان اسمبلی کا مریم نواز کیخلاف دھرنا، حیران کن صورتحال

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

(ن) لیگ کی خواتین ارکان اسمبلی کا مریم نواز کیخلاف دھرنا، حیران کن صورتحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگی ایم پی ایزکو سیکیورٹی اہلکاروں نےچودھری منیرکےگھرجانےسےروکدیا۔ خواتین ایم پی ایز مریم نواز سے ملاقات کے لیے پہنچی تھیں۔خواتین ایم پی ایز نے چودھری منیر کے گھر کے باہر دھرنا دیدیا جس خواتین ایم پی ایز نے دھرنا دیا ان میں زیب النساء، لبنیٰ ریحان اور نسیمہ وانی شامل ہیں… Continue 23reading (ن) لیگ کی خواتین ارکان اسمبلی کا مریم نواز کیخلاف دھرنا، حیران کن صورتحال

بڑے اسلامی ملک میں داڑھی رکھنے پر سینکڑوں گرفتار 13ہزار کی داڑھیاں زبردستی مونڈھ دی گئیں

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

بڑے اسلامی ملک میں داڑھی رکھنے پر سینکڑوں گرفتار 13ہزار کی داڑھیاں زبردستی مونڈھ دی گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تاجکستان میں دو اداکاروں کو عارضی طور پر داڑھی رکھنے کی اجازت دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے ہمسایہ ملک تاجکستان میں دوسٹیج اداکاروں کو عارضی طور پر حکام نے داڑھی رکھنے کی اجازت دیدی ہے۔ واضح رہے کہ تاجکستان میں مردوں کے داڑھی رکھنے پر پابندی عائد ہے اور… Continue 23reading بڑے اسلامی ملک میں داڑھی رکھنے پر سینکڑوں گرفتار 13ہزار کی داڑھیاں زبردستی مونڈھ دی گئیں

قادیانیوں کیخلاف آواز اٹھانے پروزیر اعظم نے کیپٹن(ر) صفدر سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

قادیانیوں کیخلاف آواز اٹھانے پروزیر اعظم نے کیپٹن(ر) صفدر سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی کیپٹن صفدر کے بیان سے لاتعلقی کااظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کا بیان نہ تو حکومتی کی پالیسی ہے ،نہ ہی پارٹی کی ۔نوازشریف کاداماد ہونے کے ناطے کیپٹن صفدر… Continue 23reading قادیانیوں کیخلاف آواز اٹھانے پروزیر اعظم نے کیپٹن(ر) صفدر سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا

یونیورسٹی آف واشنگٹن میں موسیقی کی تربیت دینے والا صدی کا عظیم ترین گلوکار پاکستانی استاد

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

یونیورسٹی آف واشنگٹن میں موسیقی کی تربیت دینے والا صدی کا عظیم ترین گلوکار پاکستانی استاد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) استاد نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948 کو قوال گھرانے میں آنکھ کھولی۔ نصرت فتح علی خان کے والد فتح علی خان اور تایا مبارک علی خان اپنے وقت کے مشہور قوال تھے۔ ان کے خاندان نے قیام پاکستان کے وقت مشرقی پنجاب کے ضلع جالندھر سے ہجرت کر کے فیصل آباد… Continue 23reading یونیورسٹی آف واشنگٹن میں موسیقی کی تربیت دینے والا صدی کا عظیم ترین گلوکار پاکستانی استاد

’’کیپٹن(ر) صفدر کو منہ کی کھانی پڑ گئی‘‘ ڈی جی آئی ایس پی آر کا دبنگ اعلان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

’’کیپٹن(ر) صفدر کو منہ کی کھانی پڑ گئی‘‘ ڈی جی آئی ایس پی آر کا دبنگ اعلان

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ فوج میں پابندی نہیں کہ اس میں خاص مسلک کے لوگ آئیں گے پاک فوج میں عیسائی، ہندو اور سکھ بھی ہیں۔ کوئی بھی جب فوج میں آتا ہے اور وردی پہنتا ہے تو وہ صرف پاکستان کا سپاہی… Continue 23reading ’’کیپٹن(ر) صفدر کو منہ کی کھانی پڑ گئی‘‘ ڈی جی آئی ایس پی آر کا دبنگ اعلان

1 907 908 909 910 911 912 913 914 915 916 917 4,638