بھارت کا پاکستانی علاقے پر چار اطراف سے حملہ،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید جبکہ 4بچوں سمیت 5 شہری زخمی ہوگئے،زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوآرٹر نکیال منتقل کردیا گیا ۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی… Continue 23reading بھارت کا پاکستانی علاقے پر چار اطراف سے حملہ،آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا