ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف سے چوہدری نثار کی ملاقات،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی ۔ملاقات میں ملکی صورتحال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ملکر چلنے پر اتفاق کیاگیا۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے اس موقع

پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ( ن) کی حکومت نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے ۔ پاکستان ہم سب کا سانجھاملک ہے اور اس کو آگے لیجانے کیلئے سب نے ملکر کام کرنا ہے ۔ وزیر اعلی نے کہا کہ یہ وقت اتحاد واتفاق کا ہے اور ملک اتحاد کی قوت سے ہی آگے بڑھے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…