نوازشریف کون سے سال پاکستان واپس آئینگے ،چینلز کیا خبریں چلاتے رہے ،حقیقت کیا نکلی
لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کی وطن واپسی کی ٹکٹ میں پھر تبدیلی ہوگئی ،اب وہ 7جنوری کو پاکستان آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم جن کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ وہ بدھ کو پاکستان پہنچیں گے اب انکی واپسی کی نئی ٹکٹ سامنے آئی ہے جس میں انکی لندن سے 6 جنوری… Continue 23reading نوازشریف کون سے سال پاکستان واپس آئینگے ،چینلز کیا خبریں چلاتے رہے ،حقیقت کیا نکلی