بتاؤ! جسم کا اہم ترین حصہ کون سا ہے؟
ماں اکثر پوچھتی تھی کہ ’’بتاؤ! جسم کا اہم ترین حصہ کون سا ہے؟‘‘ میں سال ہا سال اس کے مختلف جواب یہ سوچ کر دیتا رہا کہ شاید اب کے میں صحیح جواب تک پہنچ گیا ہوں۔ جب میں چھوٹا تھا تو میرا خیال تھا کہ آواز ہمارے لیے بہت ضروری ہے، لہذا میں… Continue 23reading بتاؤ! جسم کا اہم ترین حصہ کون سا ہے؟