امریکی وزیر خارجہ کے پاکستان پہنچنے پر ان کا استقبال کس نے کیا، امریکہ آگ بگولہ!!
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا چکلالہ ایئر بیس پہنچنے پر اعلیٰ سطح کا استقبال نہیں کیاگیا۔ دفتر خارجہ کے امریکہ ڈیسک کے ڈائریکٹر جنرل سجاد بلال امریکی وزیر خارجہ کا خیر مقدم کرنے کیلئے ائر بیس پہنچے۔ اس موقع پر امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل بھی موجود تھے۔… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ کے پاکستان پہنچنے پر ان کا استقبال کس نے کیا، امریکہ آگ بگولہ!!