عثمان شنواری میدان کے باہر بھی سب پر بھاری،انٹرویو میں دلچسپ جوابات کی ویڈیو وائرل،ہنستے ہنستے ان کے پیٹ میں بل پڑ گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے نوجوان لیفٹ آرم پیسر عثمان خان شنواری نہ صرف میدان میں اپنے مخالفین پر بھاری ہیں بلکہ میدان کے باہر باتوں میں بھی وہ کسی سے کم نہیں۔ پاکستان کے لیفٹ آرم پیسر عثمان شنواری نے قومی ٹیم میں آتے ہی اپنی پرفارمنس سے میدان میں تو دھاک بٹھا ہی… Continue 23reading عثمان شنواری میدان کے باہر بھی سب پر بھاری،انٹرویو میں دلچسپ جوابات کی ویڈیو وائرل،ہنستے ہنستے ان کے پیٹ میں بل پڑ گئے