قندیل بلوچ کا قتل،پولی گرافک رپورٹ نے مفتی عبدالقوی کو پھنسادیا،عدالت نے اہم فیصلہ سنادیا
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی کو مزید 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے مفتی عبدالقوی کو 4 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا تاہم دوران حراست انہیں طبعیت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا… Continue 23reading قندیل بلوچ کا قتل،پولی گرافک رپورٹ نے مفتی عبدالقوی کو پھنسادیا،عدالت نے اہم فیصلہ سنادیا