نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا، میں پوچھتا ہوں مجھے کیوں پکڑا؟ ڈاکٹر عاصم
کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا میں پوچھتا ہوں مجھے کیوں پکڑا؟، نواز شریف کے ساتھ قانون کے مطابق فیصلہ ہونا چاہیے،پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے سب کو دعوت عام دیتا ہوں۔ ہفتہ کو کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے… Continue 23reading نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا، میں پوچھتا ہوں مجھے کیوں پکڑا؟ ڈاکٹر عاصم