بھارتی فلم ’’پدماوتی‘‘کا ہنگامہ عروج پر، راجپوتوں نےہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کے سرکاٹ کر لانیوالے کو 5کروڑ روپے دینے کا اعلان کر دیا
ممبئی(این این آئی) راجپوت کے ایک رہنما نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کا سر کاٹ کر لائے گا اسے 5 کروڑ روپے انعام دیا جائے گا۔فلم ’پدماوتی‘ شوٹنگ کے آغازسے ہی مختلف تنازعات کا شکار رہی جس میں سب سے بڑا مسئلہ راجپوت برادری… Continue 23reading بھارتی فلم ’’پدماوتی‘‘کا ہنگامہ عروج پر، راجپوتوں نےہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کے سرکاٹ کر لانیوالے کو 5کروڑ روپے دینے کا اعلان کر دیا