بڑی موٹر وے مکمل،ٹریفک کیلئے کھولنے کا اعلان کردیاگیا
ْاسلام آباد ( آئی این پی ) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت مکمل ہونے والے ہزارہ موٹر وے کو آئندہ ماہ عام ٹریفک کیلئے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ٹول ٹیکس کی شرح کا اعلان بھی کر دیا گیا۔وزارت مواصلات کے مطابق ہزارہ موٹر وے یعنی برہان حویلیاں موٹرے منصوبہ تکمیل کے… Continue 23reading بڑی موٹر وے مکمل،ٹریفک کیلئے کھولنے کا اعلان کردیاگیا