منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

آنیوالے سالوں میں لوگ بھوک سے مرینگے ، سائنسدانوں کی خوفناک پیش گوئی‎

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

آنیوالے سالوں میں لوگ بھوک سے مرینگے ، سائنسدانوں کی خوفناک پیش گوئی‎

کراچی(این این آئی)سائنسدانوں کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب دنیا بھر میں آنے والے سیلابوں، طوفانوں، سطح سمندر میں اضافے اور دیگر آفات کے نتیجے میں قوی امکانات ہے کہ ایسے افراد کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا جنہیں بھوک کا سامنا ہے۔بھوک اور بچوں کے لیے مناسب خوراک کی عدم دستیابی جیسے مسائل میں2050تک20… Continue 23reading آنیوالے سالوں میں لوگ بھوک سے مرینگے ، سائنسدانوں کی خوفناک پیش گوئی‎

مسئلہ فلسطین ،ٹرمپ شاہ سلمان سے ملکر کیا کرنیوالے ہیں،اسرائیلی میڈیا کا بڑا انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

مسئلہ فلسطین ،ٹرمپ شاہ سلمان سے ملکر کیا کرنیوالے ہیں،اسرائیلی میڈیا کا بڑا انکشاف

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ کیے ہوئے ہیں، نئے منصوبے کے تحت مقبوضہ بیت المقدس تقسیم نہیں ہو گا، مغربی کنارے سے یہودی بستیاں خالی نہیں کرائی جائیں گی، نہ ہی عربوں کو نکالا جائے گا۔ صدر ٹرمپ کے نئے منصوبے… Continue 23reading مسئلہ فلسطین ،ٹرمپ شاہ سلمان سے ملکر کیا کرنیوالے ہیں،اسرائیلی میڈیا کا بڑا انکشاف

جیل جا سکتا ہو ں ،ٹر مپ کا ایٹمی حملے کا حکم نہیں ما نو ں گا ، امر یکی جنرل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

جیل جا سکتا ہو ں ،ٹر مپ کا ایٹمی حملے کا حکم نہیں ما نو ں گا ، امر یکی جنرل

واشنگٹن (آن لائن)امریکی فضائیہ کے جنرل اور سٹریٹیجک کمانڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ جوہری حملے کے کسی بھی غیرقانونی صدارتی حکم کی مزاحمت کریں گے۔ایئرفورس جنرل جان ہیٹن نے کہا ہے کہ امریکی جنگی کمانڈ کے سربراہ کے طور پر وہ صدر کو مشورے فراہم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ انھیں اس کا قانونی متبادل تلاش کیا جائے گا۔ان کا بیان چند روز قبل امریکی سینیٹروں کی جانب سے جوہری حملے کے متعلق صدارتی

اختیارات پر غوروخوض کے بعدآیا ہے۔بعض لوگوں نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ غیر ذمہ دارانہ طور پر اس قسم کے کسی حملے کا حکم دے سکتے ہیں جبکہ بعض دوسرے سینیٹررز کا خیال تھا کہ صدر کو وکلا کی مداخلت کے بغیر یہ اختیار ضرور حاصل ہونا چاہیے۔ گذشتہ 40 سال سے زیادہ عرصے میں اس قسم کی یہ پہلی میٹنگ ہے۔اگست میں صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر شمالی کوریا اپنے جوہری پروگرام کی توسیع کرتا رہتا ہے اور امریکہ کو دھمکیاں دیتا رہتا ہے تو وہ ‘ایسے غیض و غضب کا مظاہرہ کریں گے جسے دنیا نے کبھی نہ دیکھا ہوگا۔’گذشتہ ماہ سینیٹ کی فارن ریلیشن کمیٹی کے ریپبلکن چیئرمین سینیٹر باب کورکر نے صدر ٹرمپ پر الزام لگایا تھا کہ وہ امریکہ کو ‘تیسری جنگ عظیم کے راستے پر ڈال رہے ہیں۔’کینیڈا میں ہیلی فیکس بین الاقوامی سکیورٹی فورم سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ہیٹن نے کہا: ‘اِن چیزوں کے بارے میں ہم بہت سوچتے ہیں۔ جب آپ کے سر پر ذمہ داری ہوگی تو پھر آپ اس کے بارے میں کیسے نہیں سوچیں گے۔’انھوں نے کہا: ‘میں صدر کو مشورہ دیتا ہوں، وہ مجھے بتائیں گے کہ کیا کرنا ہے۔’جو واقع ہونے والا ہے اگر وہ غیر قانونی ہے تو میں یہ کہوں گا: ‘جناب صدر یہ غیر قانونی ہے۔’ تو پھر اس پر وہ کیا کہیں گے؟ وہ کہیں گے تو پھر قانونی کیا ہے؟

اور پھر ہم آپشنز کی بات کریں گے کہ ان حالات میں ہمارا مختلف صلاحیتوں کے ساتھ کیا جواب ہو سکتا ہے۔ اور اس طرح کام ہوتا ہے۔’انھوں نے مزید کہا کہ ‘یہ بہت پیچیدہ بھی نہیں ہے۔’اس کے ساتھ انھوں نے یہ بھی کہا: ‘اگر آپ کوئی غیر قانونی حکم پر عمل کرتے ہیں تو آپ جیل جائیں گے۔ آپ باقی ساری عمر کے لیے جیل جائیں گے۔’خیال رہے کہ صدر ٹرمپ نے عوامی طور پر جنرل ہیٹن کی باتوں کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

’’نبی کریمؐ کی حیرت انگیز رفتار جس کو سائنس ماپنے سے قاصر ہے‘‘‎

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

’’نبی کریمؐ کی حیرت انگیز رفتار جس کو سائنس ماپنے سے قاصر ہے‘‘‎

واقعہ معراج نبی کریمﷺ کی حیات طیبہ کا وہ واقعہ ہے جس سے ان کی ساری کائنات پربرتری روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی۔معروف عالم دین ثاقب رضا مصطفائی اپنے ایک بیان میں واقعہ معراج میں براق،حضرت موسیٰؑ ، نور کی سیڑھی، فرشتوں کی رفتار،جبرائیل امینؑ کی رفتار کے بعد حضور اکرم ؐ کی… Continue 23reading ’’نبی کریمؐ کی حیرت انگیز رفتار جس کو سائنس ماپنے سے قاصر ہے‘‘‎

19نومبر2017بروز اتوار، رات 12بجے سے پہلے دنیا تہس نہس ہو جائیگی ،پیشگوئی نے ہر طرف خوف و ہراس پھیلا دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

19نومبر2017بروز اتوار، رات 12بجے سے پہلے دنیا تہس نہس ہو جائیگی ،پیشگوئی نے ہر طرف خوف و ہراس پھیلا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آج  اتوار کو دنیا ختم ہونے والی ہے ؟کوئی پراسرار سیارہ نظام شمسی کے توازن کو درہم برہم کر دے گا جو زمین پر زلزلوں کی صورت میں تباہی لے کر آئے گا؟نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر اس قسم کی خبریں زیر گردش ہیں کہ نظام شمسی… Continue 23reading 19نومبر2017بروز اتوار، رات 12بجے سے پہلے دنیا تہس نہس ہو جائیگی ،پیشگوئی نے ہر طرف خوف و ہراس پھیلا دیا

بھارتی ڈی جی ایم او سے شیڈول سے ہٹ کر رابطہ،پاکستان ہم منصب نے سخت وارننگ دیدی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

بھارتی ڈی جی ایم او سے شیڈول سے ہٹ کر رابطہ،پاکستان ہم منصب نے سخت وارننگ دیدی

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا شیڈول سے ہٹ کر ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔ پاکستانی ڈی جی ایم او نے بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کو امن کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو جارحیت کابھاری خمیازہ بھگتنا پڑ سکتا ہے۔… Continue 23reading بھارتی ڈی جی ایم او سے شیڈول سے ہٹ کر رابطہ،پاکستان ہم منصب نے سخت وارننگ دیدی

پاکستانی پہلوان نے بھارتی پہلوان کو ڈھیر کردیا، پورے ملک میں جشن ،مٹھائیاں تقسیم

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستانی پہلوان نے بھارتی پہلوان کو ڈھیر کردیا، پورے ملک میں جشن ،مٹھائیاں تقسیم

دبئی ( آن لائن ) پاکستانی پہلوان عثمان مجید کے ہاتھوں رستم ہند وکرم سنگھ کو شکست متحدہ عرب امارات میں سجے دیسی کْشتی کے انڈو پاک چیمپئن کے ٹائٹل مقابلے میں رستم پاکستان عثمان مجید بلو پہلوان نے رستم ہند وکرم سنگھ کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں سجے… Continue 23reading پاکستانی پہلوان نے بھارتی پہلوان کو ڈھیر کردیا، پورے ملک میں جشن ،مٹھائیاں تقسیم

دھرنے کے دوران وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،ہر طرف افراتفری،فورسز نے پوزیشنز سنبھال لیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنے کے دوران وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،ہر طرف افراتفری،فورسز نے پوزیشنز سنبھال لیں

اسلام آباد ( آن لائن ) فیض آباد میں تحریک لبیک یارسول ﷺدھرنے کے دوران ایک مشکوک شخص کارکنوں کے ہتھے چڑھ گیا، دھرنے کے شرکاء کی آڑمیں شرپسندوں کا پتھراؤ کے نتیجے میں ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا، پولیس نے سیف سٹی کمروں سے حملہ آور وں کی فوٹیچ حاصل کر کے تفتیش شروع… Continue 23reading دھرنے کے دوران وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،ہر طرف افراتفری،فورسز نے پوزیشنز سنبھال لیں

30دسمبر تک شریف خاندان پر جھاڑو پھر جائیگا، ایل این جی کیس خود لڑونگا،خودکش سیاستدان کا اعلان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

30دسمبر تک شریف خاندان پر جھاڑو پھر جائیگا، ایل این جی کیس خود لڑونگا،خودکش سیاستدان کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 30دسمبر تک شریف خاندان پر جھاڑو پھر جائے گا ، اسحاق ڈار کو عزت نہیں بچوں کی دولت عزیز ہے ،گرفتار کر کے پاکستان لانا چا ہئیے۔ شہباز شریف اور چوہدری نثار کی چھٹی جبکہ شاہد خاقان اور نواز… Continue 23reading 30دسمبر تک شریف خاندان پر جھاڑو پھر جائیگا، ایل این جی کیس خود لڑونگا،خودکش سیاستدان کا اعلان

1 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 4,638