نالے کے اوپرلگایاگیا پلانٹ سیل،پاکستانیوں کو کھلانے کیلئے مرغی کی آلائشوں سے کیا تیار کیاجارہاتھا؟ شرمناک انکشافات
لا ہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ٹولنٹن مارکیٹ میں کاروائی کر تے ہوئے مرغی کی دم، پر اور دیگر باقیات سے تیل تیار کرنے پر یونٹ سیل کر دیا گیا اور موقع سے 800 کلو آلائشیں برآمد کر کے تلف کر دیں ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیموں نے اے ڈی جی آپریشنز… Continue 23reading نالے کے اوپرلگایاگیا پلانٹ سیل،پاکستانیوں کو کھلانے کیلئے مرغی کی آلائشوں سے کیا تیار کیاجارہاتھا؟ شرمناک انکشافات