پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اسلامی فوجی اتحادکی ویب سائٹ کا تین زبانوں میں اجرا ،ان زبانوں میں اردو شامل ہے یا نہیں ،جانئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلامی فوجی اتحادکی ویب سائٹ کا تین زبانوں میں اجرا ،ان زبانوں میں اردو شامل ہے یا نہیں ،جانئے

ریاض(این این آئی)اسلامی فوجی اتحاد کی ویب سائٹ کا 3زبانوں میں اجراء کردیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسداد دہشت گردی کے اسلامی فوجی اتحاد نے عربی، انگریزی اور فرانسیسی زبانوں میں اپنی ویب سائٹ قائم کر دی۔ویب سائٹ کا ایڈریسwww.imctc.orgہے۔تاہم ان زبانوں میں پاکستانی زبان اردوشامل نہیں کی گئی ۔

ری ڈیزائننگ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

ری ڈیزائننگ

ہم ایک بار پھر ماضی کی طرف جاتے ہیں۔ذوالفقار علی بھٹو ملک کے مقبول اور مضبوط ترین وزیراعظم تھے‘ ملک کی 9 سیاسیجماعتوں نے اتحاد بنایا‘ 1977ءکے الیکشن ہوئے‘ دھاندلی ہوئی‘ اپوزیشن سڑکوں پر نکلی‘ بھٹو صاحب کی انا نے تیل کا کام کیا‘ سیاسی جنگ ہوئی اور فوج نے5جولائی 1977ءکو اقتدار پر قبضہ کر… Continue 23reading ری ڈیزائننگ

پاکستان میں افغان مہاجرین کی تعداد توقعات سے بھی زیادہ نکلی،صرف چار ماہ میں کتنے لاکھ نئے مہاجرین رجسٹرڈ ہوئے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان میں افغان مہاجرین کی تعداد توقعات سے بھی زیادہ نکلی،صرف چار ماہ میں کتنے لاکھ نئے مہاجرین رجسٹرڈ ہوئے؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے گزشتہ چار ماہ کے دوران بغیردستاویزات کے حامل 3 لاکھ 70 ہزار افغان مہاجرین کو رجسٹر کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نادرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق سب سے زیادہ… Continue 23reading پاکستان میں افغان مہاجرین کی تعداد توقعات سے بھی زیادہ نکلی،صرف چار ماہ میں کتنے لاکھ نئے مہاجرین رجسٹرڈ ہوئے؟ حیرت انگیزانکشافات

چینی کمپنی نے امریکی کمپنی فیس بک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

چینی کمپنی نے امریکی کمپنی فیس بک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،حیرت انگیزانکشافات

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں سوشل میڈیا اور گیمنگ کی بڑی کمپنی ٹینسینٹ نے امریکی سوشل نیٹ ورک کمپنی فیس بک کو بازار حصص میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ٹینسینٹ دنیا کی پانچ سب سے بڑی کمپنیوں کی فہرست میں شامل ہو گئی۔امریکی ٹی وی کے مطابق رواں سال ہانگ کانگ میں حصص کی فروخت میں… Continue 23reading چینی کمپنی نے امریکی کمپنی فیس بک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،حیرت انگیزانکشافات

ختم نبوت قانون میں تبدیلی،وزیرقانون زاہد حامدسے استعفیٰ لیاگیا تو کیا ہوگا؟عاصمہ جہانگیر نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

ختم نبوت قانون میں تبدیلی،وزیرقانون زاہد حامدسے استعفیٰ لیاگیا تو کیا ہوگا؟عاصمہ جہانگیر نے سنگین دعویٰ کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہاہے کہ احتساب برابری کی سطح پر ہونا چاہیے ،حکومت کس کو کرنی ہے اس کا فیصلہ عوام کرے گی ،سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پارٹی صدر بننا عوام کی جیت ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading ختم نبوت قانون میں تبدیلی،وزیرقانون زاہد حامدسے استعفیٰ لیاگیا تو کیا ہوگا؟عاصمہ جہانگیر نے سنگین دعویٰ کردیا

تحریک انصاف نے شہبازشریف کو بڑی پیشکش کردی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

تحریک انصاف نے شہبازشریف کو بڑی پیشکش کردی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے شہباز شریف کوخیبر پختونحوا کی طرح پنجاب میں ہیلتھ کارڈز کے اجراء کا مشورہ دیتے ہوئے معاونت کی پیشکش بھی کردی،اپوزیشن لیڈر نے سڑکوں اور رکشوں پر بچوں کی پیدائش کے واقعات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف صوبے میں ہیلتھ… Continue 23reading تحریک انصاف نے شہبازشریف کو بڑی پیشکش کردی

اسرائیل کے سعودی عرب سمیت مسلم ریاستوں کے ساتھ ’خفیہ‘ روابط کا انکشاف ،بڑا اعتراف کرلیاگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسرائیل کے سعودی عرب سمیت مسلم ریاستوں کے ساتھ ’خفیہ‘ روابط کا انکشاف ،بڑا اعتراف کرلیاگیا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی کابینہ کے ایک وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے کئی عرب اور مسلم ریاستوں کے ساتھ خفیہ تعلقات ہیں جن کا نام ان ہی کی درخواست پر منظر عام پر نہیں لایا جاتا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی مسلح افواج کے سربراہ کے حال ہی میں سعودی… Continue 23reading اسرائیل کے سعودی عرب سمیت مسلم ریاستوں کے ساتھ ’خفیہ‘ روابط کا انکشاف ،بڑا اعتراف کرلیاگیا

بنگلہ دیش باہر،پاکستان اہم عالمی تنظیم کا رکن منتخب ہوگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

بنگلہ دیش باہر،پاکستان اہم عالمی تنظیم کا رکن منتخب ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کیلئے تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب ہو گیا ٗنیدر لینڈز میں پاکستانی سفیر عفت گردیزی نے پاکستان کی نامزدگی میں اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان سمیت چار ملکوں کو او پی سی ڈبلیو کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن نامزد کیا گیا جن میں ایران،… Continue 23reading بنگلہ دیش باہر،پاکستان اہم عالمی تنظیم کا رکن منتخب ہوگیا

نواز شریف کی مثال اس عورت جیسی ہے جو 9 بچے پیدا کرکے بھی کہتی ہے کہ اسے سچا پیار نہیں ملا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

نواز شریف کی مثال اس عورت جیسی ہے جو 9 بچے پیدا کرکے بھی کہتی ہے کہ اسے سچا پیار نہیں ملا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی مثال اس عورت جیسی ہے جو 9 بچے پیدا کرکے بھی کہتی ہے کہ اسے سچا پیار نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور تجزیہ کارارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں افسوس ہے کہ ان سے اس… Continue 23reading نواز شریف کی مثال اس عورت جیسی ہے جو 9 بچے پیدا کرکے بھی کہتی ہے کہ اسے سچا پیار نہیں ملا

1 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 4,638