جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات ،غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی ، 2پاکستانیوں کاعبرتناک انجام

datetime 18  جنوری‬‮  2017

متحدہ عرب امارات ،غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی ، 2پاکستانیوں کاعبرتناک انجام

دبئی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات میں عدالت نے غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 2پاکستانیوں کو عمر قید کی سزاسنادی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نوکری کی متلاشی غیرملکی خاتون کو دوپاکستانیوں نے اغواکرکے جنسی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے دونوں کوعمرقیدکی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات ،غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی ، 2پاکستانیوں کاعبرتناک انجام

پیپلزپارٹی کاملتان میں جلسہ،اہم سیاسی شخصیت کی شمولیت،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017

پیپلزپارٹی کاملتان میں جلسہ،اہم سیاسی شخصیت کی شمولیت،بڑا اعلان کردیاگیا

ملتان(آئی این پی)پیپلزپارٹی 10فروری کو ملتان میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ،جلسہ سے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی تنظیموں نے جلسہ کے سلسلے میں تیاریاں شروع کردی ہیں۔پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق ملتان میں منعقدہ عوامی جلسے میں اہم سیاسی شخصیات کی پارٹی میں شمولیت متوقع ہے۔اس حوالے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کاملتان میں جلسہ،اہم سیاسی شخصیت کی شمولیت،بڑا اعلان کردیاگیا

ٹرمپ کی بھارت اور پاکستان سے متعلق پالیسی ،بین الاقوامی جریدے کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کی بھارت اور پاکستان سے متعلق پالیسی ،بین الاقوامی جریدے کے حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن (آئی این پی)نو منتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے صدرارت کا حلف اٹھانے کے بعد ایشیا سے متعلق پالیسیوں میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا تاہم وہ شمالی کوریا، بھارت اور پاکستان سے متعلق پالیسی میں کسی تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتے۔اخبار بوسٹن ہیرلڈ کے مطابق کامیابی کے بعد ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان… Continue 23reading ٹرمپ کی بھارت اور پاکستان سے متعلق پالیسی ،بین الاقوامی جریدے کے حیرت انگیزانکشافات

ڈاکٹر شکیل آفریدی کی امریکہ حوالگی،حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017

ڈاکٹر شکیل آفریدی کی امریکہ حوالگی،حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو حکومت امریکہ کے حوالے نہیں کر رہی، ڈاکٹر شکیل آفریدی نے غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ کام کیا اور انسداد پولیومہم کو ناکام بنانے کیلئے سرگرم رہا، انکی وجہ سے 50پولیو ورکرز کو غیر ملکی ایجنٹ کا شبہ ہونے… Continue 23reading ڈاکٹر شکیل آفریدی کی امریکہ حوالگی،حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا

چین اور پاکستان کی افواج کے مابین تعلقات ، چینی وزارت دفاع نے زبردست اعلان کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017

چین اور پاکستان کی افواج کے مابین تعلقات ، چینی وزارت دفاع نے زبردست اعلان کردیا

بیجنگ(آئی این پی ) چین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی افواج کے مابین باہمی تعلقات امن کا ذریعہ ہے جو کہ علاقائی ممالک کے مابین دوستانہ تعلقات کو ہمیشہ فروغ دینے میں مددگار رہیں گے ۔چینی وزارت دفاع کے ڈائریکٹر کوآن یوفے نیمنگل کے روز چین کے نئے سال… Continue 23reading چین اور پاکستان کی افواج کے مابین تعلقات ، چینی وزارت دفاع نے زبردست اعلان کردیا

وزیراعظم نے گناہ نہیں کیا تو ۔۔۔! پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017

وزیراعظم نے گناہ نہیں کیا تو ۔۔۔! پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گناہ نہیں کیا تو استثنیٰ کیوں مانگ رہے ہیں،وزیراعظم کو استثنیٰ دینا ہے تو پہلے گیلانی کی سزاختم کرنا ہوگی۔منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نے… Continue 23reading وزیراعظم نے گناہ نہیں کیا تو ۔۔۔! پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائیگا ،اظہرعلی کا معاملہ کنفرم

datetime 18  جنوری‬‮  2017

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائیگا ،اظہرعلی کا معاملہ کنفرم

پرتھ (آئی این پی)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ(کل) جمعرات کو کھیلا جائے گا، 5میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہے،قومی ٹیم نے تیسرے ون ڈے کے لیے بھر پور پریکٹس کی، گرین کیپس نے پرتھ میں فزیکل فٹنس کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی اور قومی بلے بازوں نے پاور ہٹنگ… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائیگا ،اظہرعلی کا معاملہ کنفرم

پی سی بی نے کرکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن کو مال مفت سمجھ لیا،صرف تین سال میں2ارب78کروڑکہاں خرچ کئے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  جنوری‬‮  2017

پی سی بی نے کرکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن کو مال مفت سمجھ لیا،صرف تین سال میں2ارب78کروڑکہاں خرچ کئے؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی موجودہ انتظامیہ نے کرکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن کو مال مفت دل بے رحم سمجھتے ہوئے ملک میں کرکٹ پرموشن کی نام پر گزشتہ تین سالوں کے دوران 1ارب 8کروڑ روپے خرچ کر ڈالے جس کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دی گئیں جس… Continue 23reading پی سی بی نے کرکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن کو مال مفت سمجھ لیا،صرف تین سال میں2ارب78کروڑکہاں خرچ کئے؟حیرت انگیزانکشاف

پاکستان کے ایٹمی ہتھیار،امریکی نائب صدرنے خطرناک دعویٰ کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017

پاکستان کے ایٹمی ہتھیار،امریکی نائب صدرنے خطرناک دعویٰ کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیاء دنیا کے اْن خطوں میں سے ایک ہے جہاں علاقائی کشیدگی کی صورت میں جوہری ہتھیاروں کا استعمال سامنے آسکتا ہے۔انہوں نے پاکستان سمیت دیگر ملکوں کا نام لینے سے قبل خبردار کیا کہ کئی ممالک ایسے ہیں جو… Continue 23reading پاکستان کے ایٹمی ہتھیار،امریکی نائب صدرنے خطرناک دعویٰ کردیا