ہفتہ‬‮ ، 29 جون‬‮ 2024 

متحدہ عرب امارات ،غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی ، 2پاکستانیوں کاعبرتناک انجام

datetime 18  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات میں عدالت نے غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 2پاکستانیوں کو عمر قید کی سزاسنادی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نوکری کی متلاشی غیرملکی خاتون کو دوپاکستانیوں نے اغواکرکے جنسی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے دونوں کوعمرقیدکی سزاسنادی جبکہ سزامکمل ہونے کے بعد ڈی پورٹ کرنے کا بھی حکم دیدیاگیا۔

پبلک پراسیکیوشن کے مطابق 30اور32سالہ مردوں نے مجبور فلپائنی خاتون کو دھمکانے کے لیے سٹن گن کا استعمال کیااور جنسی بدفعلی کے بعد اس کا موبائل فون ، سونے کی انگوٹھی اور 100درہم بھی چھین لیے ۔31سالہ متاثرہ خاتون نے بتایاکہ اس نے نوکری کی تلاش کیلئے ویب سائٹ پر اشتہاردیاتھا جس میں موبائل نمبر بھی لکھاتھا اور اسی کو بنیادبنا کر ایک ملزم نے رابطہ کیا، مئی 2015میں ملزم نے مجھے المنکھول میں چار بجے میٹروسٹیشن پر انتظار کرنے کو کہا،میں اپنے آبائی وطن سے آنیوالی ٹیلی فون کال میں مصروف ہوگئی اور یہ دونوں آئے اور مجھے اٹھا کر لے گئے۔

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…