فلسطین کےصدرپاکستان کادورہ 31جنوری کوکرینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کےصدرپاکستان کادورہ 31جنوری کوکرینگے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فلسطین کے صدرمحمودعباسپاکستان کے ایک روزہ دورے پر 31دسمبرکوپاکستان آئیں گے ۔فلسطینی صدروزیراعظم نوازشریف کے ہمراہ پاکستان میں فلسطینی سفارتخانے کاافتتاح بھی کرینگے اوراس سلسلے میں ایک باقاعدہ تقریب کاانعقاد کیاجائے گا جس سے وزیراعظم نوازشریف ا ورفلسطین کے صدرمحمودعباس خطاب بھی… Continue 23reading فلسطین کےصدرپاکستان کادورہ 31جنوری کوکرینگے