اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

سپیم اورنامعلوم نمبروں کاپتالگانے والی ٹرو کالرایپ تیار

datetime 1  فروری‬‮  2017

سپیم اورنامعلوم نمبروں کاپتالگانے والی ٹرو کالرایپ تیار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )بعض اوقات موبائل فون پرجب کوئی سپیم کال یانامعلوم نمبرآتاہے توآپ اس وقت حیرانگی کااظہارکرتے ہیں کہ یہ کون ہوسکتاہے ؟مجھے یہ کال لینی چاہیے یانہیں ؟اس مخمصے سے چھٹکارہ پانے کیلئے اب ایک نئی ایپ تیارکرلی گئی ہے جس کی مددسے آپ کال کرنے والے شخص کی پہچان کرسکیں گے کہ… Continue 23reading سپیم اورنامعلوم نمبروں کاپتالگانے والی ٹرو کالرایپ تیار

فرعون مشاطہ کی استقامت میں تزلزل نہ لا سکا

datetime 1  فروری‬‮  2017

فرعون مشاطہ کی استقامت میں تزلزل نہ لا سکا

فرعون کے محل میں مشاطہ نامی ایک عورت فرعون کی بیٹیوں کے بال سنوارا کرتی تھی۔ ایک مرتبہ وہ فرعون کی بیٹی کے بال سنوار رہی تھی‘ اسی دوران اس کے ہاتھ سے کنگھی نیچے گر گئی۔ جب وہ کنگھی اٹھانے لگی تو اس نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پروردگار کا نام لیا۔ جب… Continue 23reading فرعون مشاطہ کی استقامت میں تزلزل نہ لا سکا

قصرِ شاہی میں صحابیؓ کی استقامت و بیباکی

datetime 1  فروری‬‮  2017

قصرِ شاہی میں صحابیؓ کی استقامت و بیباکی

صحابہ کرامؓ نے جب فارس پر حملہ کیا تو ایک ایسے شہر کا محاصرہ کیا جس میں بادشاہ کا تخت بھی تھا۔ محاصرہ کئے ہوئے مسلمانوں کو کافی دن گزر گئے۔ بادشاہ نے اپنے ہمنواؤں سے مشورہ کیا کہ ان لوگوں سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جائے۔ یہ تو جدھر بھی قدم اٹھاتے ہیں کامیاب… Continue 23reading قصرِ شاہی میں صحابیؓ کی استقامت و بیباکی

اگر استقامت ہوتی تو جلنا نہ پڑتا

datetime 1  فروری‬‮  2017

اگر استقامت ہوتی تو جلنا نہ پڑتا

ایک مرتبہ حضرت سری سقطی رحمتہ اللہ علیہ جا رہے تھے۔ دوپہر کا وقت تھا انہیں نیند آئی۔ وہ قیلولہ کی نیت سے ایک درخت کے نیچے سو گئے۔ کچھ دیر لیٹنے کے بعد جب ان کی آنکھ کھلی تو انہیں ایک آواز سنائی دی۔ انہوں نے غور کیا تو پتہ چلا کہ اس درخت… Continue 23reading اگر استقامت ہوتی تو جلنا نہ پڑتا

ایئرپورٹ پر دم گھٹنے سے مرنے والا پانچ سالہ معصوم بچہ بھی دہشت گرد،وائٹ ہاؤس کے ترجمان حدیں پارکرگئے

datetime 1  فروری‬‮  2017

ایئرپورٹ پر دم گھٹنے سے مرنے والا پانچ سالہ معصوم بچہ بھی دہشت گرد،وائٹ ہاؤس کے ترجمان حدیں پارکرگئے

واشنگٹن(آئی این پی)وائٹ ہاؤس کے ترجمان شان اسپائسر نے کہاہے کہ امریکی ایئرپورٹس پر ایک سو نو افراد کو ملکی سلامتی کی تشویش کے باعث روکا گیا۔ ایئرپورٹ پر دم گھٹنے سے مرنے والا پانچ سال کا بچہ بھی دہشتگرد بن سکتا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وائٹ… Continue 23reading ایئرپورٹ پر دم گھٹنے سے مرنے والا پانچ سالہ معصوم بچہ بھی دہشت گرد،وائٹ ہاؤس کے ترجمان حدیں پارکرگئے

انوکھاحملہ، سعودی حکومت بے بس،ہزاروں غیر ملکیوں کامستقبل داؤ پر لگ گیا

datetime 1  فروری‬‮  2017

انوکھاحملہ، سعودی حکومت بے بس،ہزاروں غیر ملکیوں کامستقبل داؤ پر لگ گیا

ریاض(آئی این پی)شمعون نامی وائرس کاحملہ،سعودی عرب کی وزارتِ محنت اور سماجی ترقی ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی اپنے کمپیوٹر نیٹ ورک کو ٹھیک کرنے میں ناکام رہی جس کے باعث سعودی عرب میں کام کرنے والے ہزاروں غیر ملکی باشندے اپنے اقامہ کی تجدید نہیں کرا سکے ہیں ۔ 23 جنوری کو… Continue 23reading انوکھاحملہ، سعودی حکومت بے بس،ہزاروں غیر ملکیوں کامستقبل داؤ پر لگ گیا

فرانس نے مسلم ممالک پر امریکی پابندیوں کیخلاف کھل کرسامنے آگیا،اہم اسلامی ملک کیلئے ویزوں کی تعداد دوگنی کرنے کا اعلان

datetime 1  فروری‬‮  2017

فرانس نے مسلم ممالک پر امریکی پابندیوں کیخلاف کھل کرسامنے آگیا،اہم اسلامی ملک کیلئے ویزوں کی تعداد دوگنی کرنے کا اعلان

تہران (آئی این پی)فرانس نے تارکین وطن اور ایران سمیت سات مسلم ممالک کے شہریوں سے متعلق ا مریکی پابندی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے پابندیاں منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا اور ایرانی شہریوں کیلئے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان بھی کیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے دورہ پر… Continue 23reading فرانس نے مسلم ممالک پر امریکی پابندیوں کیخلاف کھل کرسامنے آگیا،اہم اسلامی ملک کیلئے ویزوں کی تعداد دوگنی کرنے کا اعلان

فتویٰ نویسی میں امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی جرأت و بیباکی

datetime 1  فروری‬‮  2017

فتویٰ نویسی میں امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی جرأت و بیباکی

حضرت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ سے فتویٰ پوچھا گیا‘ انہوں نے حکام کی مرضی کیخلاف فتویٰ دیا۔ ان کو سزا کے طور پر گدھے پر بٹھایا گیا اوران کے چہرے پر سیاہی مل دی گئی۔ پھر وقت کے حاکم نے حکم دے دیا کہ انہیں مدینہ میں پھراؤ۔ لہٰذا مدینہ منورہ کے امام اور… Continue 23reading فتویٰ نویسی میں امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی جرأت و بیباکی

نئی امریکی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں حیرت انگیز فیصلہ سنادیا

datetime 1  فروری‬‮  2017

نئی امریکی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں حیرت انگیز فیصلہ سنادیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی حکام نے مقبوضہ کشمیرکے 2مسلم ایتھلیٹس کو ویزادینے سے انکار کردیا۔ تنویرحسین اورعابدعلی کو پچیس فروری سے نیویارک میں اسنوچیمپین شپ میں شرکت کرنی تھی۔نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی ویزا پالیسی کی زد میں ایتھلیٹس بھی آگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ویزادینے کے لیئے انٹرویو لینے والے اسٹاف کا… Continue 23reading نئی امریکی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں حیرت انگیز فیصلہ سنادیا